ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج پر بڑا حملہ،پاکستان نے کتنے فوجی ٹھکانے لگادیئے؟سنگین الزام عائد کردیاگیا

datetime 12  جولائی  2017 |

سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھارتی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے کرن سیکٹر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھارتی فوجی رنجیت سنگھ اور ستیش بھگت مارے گئے اور تین زخمی ہوئے۔ بھارتی فوج نے الزام لگایا کہ یہ فائرنگ سرحد پار سے کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…