اہم اسلامی ملک میں ہم جنس پرست مرد جوڑے کو بڑی سزاسنادی گئی
جکارتہ (آئی این پی)انڈونیشیا کی ایک شرعی عدالت نے دو ہم جنس پرست مردوں کو سرعام لاٹھیوں سے مارنے کی سزا سنادی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو صوبہ آچہ کی عدالت نے 20 اور 23 سال کے ان نوجوانوں کو آپس میں جنسی تعلقات رکھنے کے پاداش میں 85 ڈنڈے مارنے کا حکم… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں ہم جنس پرست مرد جوڑے کو بڑی سزاسنادی گئی