جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب کا اہم اسلامی ملک سے امدادکے بدلے قطر کیساتھ بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا

datetime 11  جولائی  2017 |

بغداد(آئی این پی ) سعودی عرب نے داعش کے ہاتھوں تباہ ہونے والے شہروں کی تعمیر نو میں عراقی حکومت کی مدد کے بدلے عراق سے قطرکیساتھ بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیا ۔خلیجی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب عراق پر قطر کا بائیکاٹ کرنے کے لیے دباو ڈال رہا ہے،

سعودی عرب داعش کے ہاتھوں تباہ شدہ شہروں کی تعمیر نو میں عراقی حکومت کی مدد کر رہا ہے اور بدلے میں عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی پر زور دے رہا ہے کہ وہ بھی قطر کے بائیکاٹ میں شامل ہو۔ رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے عراقی وزیرا عظم کو دورے کی دعوت بھی دی ہے، جسے عراقی وزیر اعظم نے قبول کر لیا ہے تاہم عراقی حکام خلیجی بحران میں غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…