تین اہم ممالک میں عید کا چاند نظر آ گیاٗعید الفطر 25جون اتوار کومنانے کا اعلان
ٹوکیو (این این آئی) جاپان اور شمالی کوریا میں عید کا چاند نظر آ گیاہے ٗعید الفطر 25جون اتوار منانے کا اعلان کردیا ہے جبکہ دوسری فقہ کونسل آف نارتھ امریکہ نے اعلان کیاہے کہ عید الطفر 25جون کو منائی جائے گی ،تاہم فقہ کونسل کی جانب سے یہ اعلان جدید ٹیکنالوجی آسٹرنومیکل کیلکولیشن کااستعمال… Continue 23reading تین اہم ممالک میں عید کا چاند نظر آ گیاٗعید الفطر 25جون اتوار کومنانے کا اعلان





































