اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

افغان حکام کی طالبان سے تقریبا ہر روز بات چیت ہوتی ہے،امریکی میڈیا

datetime 30  اگست‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی )امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان حکام کی طالبان سے تقریبا ہر روز بات چیت ہوتی ہے۔ امریکی خبررساں ادارے ’’اے پی‘‘ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ اور دیگر اہلکاروں کی طالبان رہنمائوں سے ملکی آئین اور سیاسی مستقبل سے متعلق ٹیلی فون پر تقریبا ہر روز بات چیت ہوتی ہے۔ نیوز ایجنسی اے پی نے ایسی دستاویزات بھی دیکھی ہیں، جن کے مطابق

افغان حکام نے نہ صرف قطر بلکہ پاکستان میں بھی طالبان رہنمائوں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان میں سے کوئی بھی فریق عوامی سطح پر مذاکرات کرنے کے لیے تیار نہیں تھا لیکن دستاویزات سے ان موضوعات سے متعلق معلومات ملتی ہیں، جن پر گفتگو کی گئی ہے۔ ان دستاویزات سے ایسے اشارے بھی ملتے ہیں کہ طالبان کچھ تبدیلیوں کے ساتھ افغانستان کے آئین اور انتخابات کے عمل کو قبول کرنے کے لیے تیار ہیں۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…