جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

جاپان پر میزائل پروازپیسفک آپریشن کا پہلا اقدام ہے، شمالی کوریا

datetime 30  اگست‬‮  2017 |

پیانگ یانگ(آن لائن) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جاپان کے اوپر اسکے میزائل کی پرواز پیسفک ہیں فوجی آپریشنز کا پہلا مرحلہ ہے ملکی میڈیا رپورٹ میں گوام امریکی پیسفک جزیرے کے حوالے سے دھمکیوں کو دہراتے ہوئے اسے حملے کیلئے پیشرفتی اڈہ قرار دیا گیا ہے رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ میزائل تجربہ

امریکی اور سیول مشترکہ فوجی مشقوں کا براہ راست جواب ہے رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کا بھی کہنا ہے کہ حقیقی جنگ کی طرح امریکہ سیول مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف میزائل تجربہ موثر جوابی کارروائی ہے انہوں نے خطے کو مزید راکٹ پروازوں کا نشانہ بنانے کے حکامات بھی جاری کئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…