جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

روس نے 30 امریکی سفیر ملک سے نکال دیئے خطے میں ہلچل ، کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 12  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق روس اورامریکا نے اپنے ملکوں سے ایک دوسرے کے سفارتکارملک بدرکردیئے ،تفصیلات کے مطابق سابق صدر اوبامہ کے دور میں امریکہ نے روس کے 35 سفرا کو ملک سے نکال دیا تھا جس کے جواب میں روس نے امریکی 30 سفیروں کو روس چھوڑنے کا حکم دیاہے۔۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی حکومت نے 2016ءمیں اپنے 35سفارتکاروں کی بے دخلی کے جواب میں امریکہ کے 30سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا ۔روسی وزارت خارجہ کے ایک

عہدیدار نے واشنگٹن اور نیویارک میں روس کے نمائندہ دفاتر کو بند کرنے کے مسئلے پر پیدا ہونے والے سفارتی اختلافات کو امریکی حکومت کی جانب سے حل نہ کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو نے گذشتہ سال کے آخری مہینوں میں اٹھائے جانے والے امریکی اقدامات کے جواب میں30 امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑ دینے کا حکم دیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق روس کے جوابی اقدام کے بعد خطے کے دیگر ممالک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور امریکہ کے ساتھ تعلقات مزید کشیدہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…