جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ایک اور ایٹمی تجربہ یا کچھ اور؟شمالی کوریا لرز اُٹھا،پینٹاگون کی تصدیق ،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیؤل(این این آئی)شمالی کوریا میں زیر سمندر زلزلہ آیا ہے، یونائیٹڈ اسٹیٹ جیولوجیکل سروے کے مطابق مذکورہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے کا مرکز شمالی کوریا کے تیسرے بڑے شہر کھونگ جن سے 190کلو میٹر دور سمندر کی تہہ سے 500 کلو میٹر گہرائی میں ہے۔

یہ بھی کہا گیا ہے کہ سمندر میں مرکز ہونے کے باوجود اس سے سونامی کا کوئی امکان نہیں ہے۔امریکی ادارے پینٹا گون نے بھی شمالی کوریا میں زلزلہ آنے کی تصدیق کی ہے ۔پینٹا گون کا مزید کہنا تھا کہ مقام اور گہرائی سے اندازہ ہوا ہے کہ یہ زلزلہ قدرتی ہے اور شمالی کوریا کی جانب سے کسی قسم کے نیوکلیئر ٹیسٹ کے نتیجے میں نہیں آیا ہے، تاہم اس حوالے سے مسلسل جائزہ لیا جاتا رہے گا۔

 

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…