امریکی جھنڈے پر پیشاب کرنے پر خاتون کے بُرے دن شروع ہوگئے
واشنگٹن (آئی این پی)امریکی پرچم پر پیشاب کرنے پر خاتون کو موت کی دھمکیاں ملنے لگیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی پرچم پر پیشاب کرتے ہوئے اپنی ویڈیو کو فیس بک پر شیئر کرنے والی خاتون ایملی لانس کا کہنا ہے کہ ان کی اس حرکت پر ان کے خاندان کے لوگوں کو نشانہ نہ بنایا… Continue 23reading امریکی جھنڈے پر پیشاب کرنے پر خاتون کے بُرے دن شروع ہوگئے







































