بڑا بریک تھرو،چین اور بھارت نے ہاتھ ملالیا،دھماکہ خیز اعلان

5  ستمبر‬‮  2017

چیامین(این این آئی) ڈوکلام تنازعہ کے بعد چینی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان پہلی باضابطہ ملاقات ہوئی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق برکس سربراہی اجلاس کے دوران چینی صدر ڑی جن پنگ اور نریندری مودی کے درمیان وفود کی سطح پر سائیڈ لائن ملاقات ہوئی جس میں انسداد دہشت گردی کے امور پر تبادلہ خیال نہیں کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات کے بعد بھارتی وزارت خارجہ نے بریفنگ دی۔

بھارتی سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا تھا کہ ملاقات میں سرحدی امور اور باہمی اعتماد کو فروغ دینے پربات چیت کی گئی جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات کو تنازعہ نہ بننے دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔اتاہم انسداد دہشتگردی معاملے پر بات نہیں ہوئی۔بھارتی وزارت خارجہ نے کہا کہ چینی اور بھارتی وفود کی ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں سرحدی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…