پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو،چین ثالث بن گیا،افغان حکومت کا بڑا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغان حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی سربراہی میں ایک اعلی سطحی وفد پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کیلئے جلد کابل کا دورہ کرے گا جس میں دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے پر عمل درآمد کے حوالے سے بات… Continue 23reading پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو،چین ثالث بن گیا،افغان حکومت کا بڑا اعلان







































