جمعہ‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2024 

’’امریکا اور روس آمنے سامنے ‘‘ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

datetime 7  اپریل‬‮  2017

’’امریکا اور روس آمنے سامنے ‘‘ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

دمشق(این این آئی)امریکا سمیت پوری مغربی دْنیا شام میں زہریلی گیس کے حالیہ خونریز حملے کے لیے شامی فوج کو موردِ الزام ٹھہرا رہی ہے لیکن روس بدستور اسد حکومت کی فوج کا دفاع کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک تازہ بیان میں شمالی شام میں باغیوں کے زیر… Continue 23reading ’’امریکا اور روس آمنے سامنے ‘‘ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

’’تم اب باز آجائو ‘‘ چین نے بھارت کو خبردار کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2017

’’تم اب باز آجائو ‘‘ چین نے بھارت کو خبردار کردیا

بیجنگ(آئی این پی )چین نے متنازعہ سرحدی علاقہ اونچل پردیش میں تبتی مذہبی پیشوا دلائی لامہ کے دورہ بھارت کو اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اور چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان ہواچھون اینگ نے بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی کی طرف سے کئے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ دلائی… Continue 23reading ’’تم اب باز آجائو ‘‘ چین نے بھارت کو خبردار کردیا

لاس اینجلس پر پاکستان سے ایسی چیزخریدنے کا الزام لگ گیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  اپریل‬‮  2017

لاس اینجلس پر پاکستان سے ایسی چیزخریدنے کا الزام لگ گیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،حیرت انگیزانکشافات

آرہس / ڈنمارک(آئی این پی) لاس اینجلس پر اولمپک گیمز 2024 کی میزبانی کیلیے جعلی کمپنیوں نے ذریعے فیس بک پر ’لائکس‘ خریدنے کا الزام عائد ہوگیا، اس سلسلے میں پاکستانی کمپنی کی خدمات لینے کا بھی دعویٰ سامنے آیا ہے۔فرنچ ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ لاس اینجلس میزبانی حاصل کرنے کیلیے… Continue 23reading لاس اینجلس پر پاکستان سے ایسی چیزخریدنے کا الزام لگ گیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،حیرت انگیزانکشافات

ایران کے بعد ایک اوراہم اسلامی ملک نے سعودی عرب پر سنگین ترین الزام عائد کردیا

datetime 6  اپریل‬‮  2017

ایران کے بعد ایک اوراہم اسلامی ملک نے سعودی عرب پر سنگین ترین الزام عائد کردیا

بغداد/بیروت(آئی این پی)ایران کے بعد عراق نے بھی سعودی عرب پر دہشتگردی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہسعودی عرب ہمارے ملک میں دہشت گردی کروا رہا ہے۔ لبنانی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب ہمارے ملک میں دہشت گردی… Continue 23reading ایران کے بعد ایک اوراہم اسلامی ملک نے سعودی عرب پر سنگین ترین الزام عائد کردیا

بھارت اوراسرائیل کاخطرناک ترین معاہدہ ہوگیا،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2017

بھارت اوراسرائیل کاخطرناک ترین معاہدہ ہوگیا،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

نئی دہلی /یروشلم(آئی این پی)اسرائیل اور بھارت کے درمیان تقریبا 2 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدے طے پاگیا جو کہ اسرائیل کی سرکاری کمپنی کے مطابق کسی بھی ملک سے ہونے والا اس کا اب تک کا سب سے بڑا معاہدہ ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی سرکاری دفاعی کمپنی اسرائیل ایرو اسپیس انڈسٹریز (آئی… Continue 23reading بھارت اوراسرائیل کاخطرناک ترین معاہدہ ہوگیا،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاک چین اقتصادی راہداری کی تعمیر،پاکستانی قوم بے فکر رہے!چین نے زبردست اعلان کردیا

datetime 6  اپریل‬‮  2017

پاک چین اقتصادی راہداری کی تعمیر،پاکستانی قوم بے فکر رہے!چین نے زبردست اعلان کردیا

بیجنگ(آئی این پی)چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کی شفافیت کے ساتھ تعمیر جاری ہے ۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہواچھون اینگ نے گزشتہ روز ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سی پیک منصوبہ چین اور پاکستان کے مابین تعاون بے مثال شاہکار ہے جو وسیع پیمانے پر مشاورت اور منافع کی مشترکہ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کی تعمیر،پاکستانی قوم بے فکر رہے!چین نے زبردست اعلان کردیا

سمندر کے درمیان میں دنیا کی پہلی آبی سرنگ جس میں سے بحری جہاز اور کشتیاں گزریں گے

datetime 6  اپریل‬‮  2017

سمندر کے درمیان میں دنیا کی پہلی آبی سرنگ جس میں سے بحری جہاز اور کشتیاں گزریں گے

اوسلو(آئی این پی) ناروے نے اپنے ایک جزیرہ نما علاقے میں سمندر کے بیچوں بیچ واقع پہاڑمیں بحری جہازوں کے گزرنے کیلئے سرنگ کی تیاری شروع کردی جس سے بحری جہاز اور کشتیاں سمندر کی ایک طرف سے دوسری طرف آسانی سے گزر سکیں گی ،سرنگ شمال مشرقی ناروے میں جزیرہ نما علاقے میں سمندر… Continue 23reading سمندر کے درمیان میں دنیا کی پہلی آبی سرنگ جس میں سے بحری جہاز اور کشتیاں گزریں گے

سوشل میڈیاپر نفرت انگیزموادکے خلاف زبردست اقدام، جرمنی نے مثال قائم کردی،مسلمان ممالک بھی سبق سیکھیں

datetime 6  اپریل‬‮  2017

سوشل میڈیاپر نفرت انگیزموادکے خلاف زبردست اقدام، جرمنی نے مثال قائم کردی،مسلمان ممالک بھی سبق سیکھیں

برلن(آئی این پی)جرمن حکومت نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد نہ ہٹانے پر53ملین یورو تک جرمانہ کرنے کا بل منظور کر لیا، سوشل میڈیا کو غلط خبریں اور نفرت انگیز مواد ہٹانے کے لئے ایک ہفتے کا موقع دیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن حکومت نے سوشل میڈیا کے گرد گھیرا تنگ… Continue 23reading سوشل میڈیاپر نفرت انگیزموادکے خلاف زبردست اقدام، جرمنی نے مثال قائم کردی،مسلمان ممالک بھی سبق سیکھیں

فیس بک نے نئی ٹیکنالوجی متعارف کروا دی، لڑکیوں کی تصاویر پوسٹ کرنے والے چند منٹ میں ہی پکڑے جائیں گے

datetime 6  اپریل‬‮  2017

فیس بک نے نئی ٹیکنالوجی متعارف کروا دی، لڑکیوں کی تصاویر پوسٹ کرنے والے چند منٹ میں ہی پکڑے جائیں گے

نیویارک(آئی این پی)سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’فیس بک ‘‘نے فوٹو میچنگ ٹیکنالوجی متعارف کروا دی جس کے ذریعے لڑکیوں کی تصاویر پوسٹ کرنے والوں کو چند منٹوں میں پکڑا جا سکے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق فیس بک نے یہ سہولت انتقامی فحش مواد کو پوسٹ کیے جانے سے روکنے کے لیے متعارف کروائی ہے۔ جب… Continue 23reading فیس بک نے نئی ٹیکنالوجی متعارف کروا دی، لڑکیوں کی تصاویر پوسٹ کرنے والے چند منٹ میں ہی پکڑے جائیں گے