پابندیاں اب ہمیشہ کیلئے جاری رکھو۔۔ قطرکا سعودی عرب اورخلیجی ممالک کو سرپرائز،حیرت انگیز اعلان کردیا
دوحہ (این این آئی)عرب ممالک کی جانب سے دہشت گردی کی فنڈنگ، خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے اور دوسرے ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے معاملے دوحہ کے جاری بائیکاٹ پر بھی قطری حکومت مسلسل ہٹ دھرمی کا شکار ہے۔ قطری حکومت کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ بعض ممالک… Continue 23reading پابندیاں اب ہمیشہ کیلئے جاری رکھو۔۔ قطرکا سعودی عرب اورخلیجی ممالک کو سرپرائز،حیرت انگیز اعلان کردیا