برموداٹرائی اینگل کا ابھرنے والے پراسرار جزیرے کے ارد گرد کیا ہورہاہے؟برطانوی میڈیاکے حیرت انگیزانکشافات
لندن (این این آئی)برطانوی اخبار انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ میں کہا گیا کہے کہ امریکہ کے ساحلی علاقے شمالی کیرولائنا کے قریب ایک نیا جزیرہ نمودار ہوا ہے جو مہم جو سیاحوں اور فوٹو گرافرز کو اپنی جانب کھینچ رہا ہے۔یہ جزیرہ موسم بہار میں ابھرنا شروع ہوا جس کے بعد یہ بتدریج نمایاں ہوتا چلا… Continue 23reading برموداٹرائی اینگل کا ابھرنے والے پراسرار جزیرے کے ارد گرد کیا ہورہاہے؟برطانوی میڈیاکے حیرت انگیزانکشافات







































