2050 تک دنیا کی آبادی 9 ارب سے تجاوز کر جائے گی:اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا
نیویارک ( آن لائن ) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی مجموعی آبادی 2050 تک 9 ارب 80 کروڑ تک پہنچ جائے گی، پوری آبادی کا 50 فیصد پاکستان سمیت 10ممالک میں آباد ہوگا۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی موجودہ آبادی 7 ارب 60 کروڑ ہے، جو 2030 تک 8… Continue 23reading 2050 تک دنیا کی آبادی 9 ارب سے تجاوز کر جائے گی:اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا