’’بس بہت ہوگیا‘‘ ایک باراس ہمسایہ ملک سے بھی ’’ڈومور‘‘کامطالبہ کرو،چین نے پاکستان سے ’’ڈورمور‘‘کے مطالبے پرامریکہ کوآئینہ دکھادیا
بیجنگ(آئی این پی)امریکہ کا پاکستان سے ’’ڈومور‘‘مطالبہ پر چین نے ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا کا اہم ملک ہے ، پاکستان خطے میں امن وسلامتی اور استحکام اقتصادی ومعاشی ترقی اور عوامی خوشحالی کا ضامن ہے ، پاکستان خطے میں اور بین الاقوامی دہشت گردی کے خلاف لڑائی کا اہم کردار… Continue 23reading ’’بس بہت ہوگیا‘‘ ایک باراس ہمسایہ ملک سے بھی ’’ڈومور‘‘کامطالبہ کرو،چین نے پاکستان سے ’’ڈورمور‘‘کے مطالبے پرامریکہ کوآئینہ دکھادیا