ڈوکلام کے متنازعہ علاقہ میں بھارت نے فوجیوں کی تعداد کم کر دی: چین
بیجنگ(آن لائن)چین نے کہا ہے کہ ڈوکلام کے متنازعہ علاقے میں بھارت نے اپنے فوجیوں کی تعداد کم کر دی ہے جبکہ بھارت نے چینی دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ ڈوکلام کی سرحد بھارتی فوجیوں کی تعداد 400 سے کم ہو کر… Continue 23reading ڈوکلام کے متنازعہ علاقہ میں بھارت نے فوجیوں کی تعداد کم کر دی: چین











































