عین عید کے موقع پر سعودی عرب نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی
لاہور( این این آئی)سعودی عرب نے مزید 55پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانی غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں مقیم تھے جنہیں سزا کے بعد وطن واپس بھجوا دیا گیا ۔ ڈی پورٹ کئے گئے 55پاکستانیوں کو سعودی ائیر لائنز کی پرواز734کے ذریعے لاہور لایا… Continue 23reading عین عید کے موقع پر سعودی عرب نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی