طاقت کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ ٹرمپ کی دعوت پر مودی امریکہ روانہ
نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر آج امریکا پہنچ رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر آج واشنگٹن پہنچ رہے ہیں، دونوں رہنما 26 جون کو وائٹ ہاؤس میں ون ٹو ون ملاقات کریں گے۔تجزیہ کاروں کے مطابق نریندر مودی… Continue 23reading طاقت کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ ٹرمپ کی دعوت پر مودی امریکہ روانہ