اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

شام اور اسرائیل میں لڑائی کی اطلاعات، ا سرائیلی میڈیا نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017

شام اور اسرائیل میں لڑائی کی اطلاعات، ا سرائیلی میڈیا نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

یروشلم (این این آئی)اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنے جدید ترین میزائل شکن نظام کے ذریعے پہلی مرتبہ ایک شامی میزائل مار گرایا ۔ایرو سسٹم نامی اس میزائل شکن نظام کو طویل رینج کے بلیسٹک میزائل روکنے کیلئے بنایا گیا ٗ اطلاعات کے مطابق نظام نے زمین سے فضا میں نشانے مارک… Continue 23reading شام اور اسرائیل میں لڑائی کی اطلاعات، ا سرائیلی میڈیا نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

سعودی عرب اور ایران میں بڑا بریک تھرو،معاملات طے پا گئے،سعودی عرب کی سرکاری نیوزایجنسی نے تصدیق کردی

datetime 17  مارچ‬‮  2017

سعودی عرب اور ایران میں بڑا بریک تھرو،معاملات طے پا گئے،سعودی عرب کی سرکاری نیوزایجنسی نے تصدیق کردی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے 60 ہزار کے قریب زائرین رواں برس حج میں شرکت کریں گے۔ گذشتہ برس سکیورٹی اور لاجسٹک معاملات پر اتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے ایرانی زائرین حج نہیں کر سکے تھے۔اب دونوں ممالک میں بات چیت کے بعد ایرانی زائرین رواں… Continue 23reading سعودی عرب اور ایران میں بڑا بریک تھرو،معاملات طے پا گئے،سعودی عرب کی سرکاری نیوزایجنسی نے تصدیق کردی

فرانسیسی صدر کے ہاتھوں پاکستانی ادویات کی کمپنی کا افتتاح

datetime 17  مارچ‬‮  2017

فرانسیسی صدر کے ہاتھوں پاکستانی ادویات کی کمپنی کا افتتاح

پیرس (این این آئی)فرانسیسی صدر فرانسوا اولاندونے فرانس میں ادویات بنانے والی پاکستان کی ایک کمپنی کا افتتاح کردیا ۔تقریب میں میئرپاسکل، میڈم نتھالی اور اعلیٰ حکومتی حکام نے شرکت کی جبکہ صدر نے فیکٹری کا تفصیلی دورہ بھی کیا ۔اس موقع پر فرانس میں پاکستان کے سفیر متعین الحق بھی موجود تھے، صدرکو کمپنی… Continue 23reading فرانسیسی صدر کے ہاتھوں پاکستانی ادویات کی کمپنی کا افتتاح

چین نے افغانستان کیلئے قابل تحسین اعلان کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017

چین نے افغانستان کیلئے قابل تحسین اعلان کردیا

کابل (آئی این پی ) چین اور افغانستان شہری آباد کاری کے مسئلے پر تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے، دونوں ممالک شہری آباد کاری اور شہروں کی ترقی کے لئے تعاون کو مزید فروغ دینے پر رضا مند ہو گئے ہیں ۔ یہ بات افغانستان کے وزیر شہری ترقی… Continue 23reading چین نے افغانستان کیلئے قابل تحسین اعلان کردیا

ایران کاایٹم بم ،چین نے اہم اعلان کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017

ایران کاایٹم بم ،چین نے اہم اعلان کردیا

نیویارک (آئی این پی )چین نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی مسئلے (ایٹم بم بنانے سے متعلق افواہوں اورایٹمی صلاحیت کو ترقی دینے)سے متعلق جامع معاہدے کی تکمیل آسان نہیں، فریقین کو معاہدے پر عمل درآمد کیلئے سیاسی اعتماد میں اضافہ کرنا چاہیئے ،بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے پھیلاو کی روک… Continue 23reading ایران کاایٹم بم ،چین نے اہم اعلان کردیا

صلیبی جنگوں کا دوبارہ آغاز،ترک وزیر خارجہ نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 17  مارچ‬‮  2017

صلیبی جنگوں کا دوبارہ آغاز،ترک وزیر خارجہ نے خطرناک پیش گوئی کردی

واشنگٹن (آئی این پی )ترکی کے وزیر خارجہ مولود اوغلو نے مارک روٹے کو فسطائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لینڈ میں مارک روٹے کے دوبارہ منتخب ہونے کے نتیجے میں یورپ میں مذہبی لڑائیاں ‘ چِھڑ سکتی ہیں، روٹے اور ہارنے والے دائیں بازو کے امیدوار گیرت وائلڈرز میں کوئی فرق نہیں، ترکی… Continue 23reading صلیبی جنگوں کا دوبارہ آغاز،ترک وزیر خارجہ نے خطرناک پیش گوئی کردی

پاکستان کی 7یونیورسٹیاں ایشیاءکی بہترین یونیورسٹیوں میں شامل

datetime 17  مارچ‬‮  2017

پاکستان کی 7یونیورسٹیاں ایشیاءکی بہترین یونیورسٹیوں میں شامل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹائمزہائیرایجوکیشن کی 2017کی ایشیائی یونیورسٹیوں کے حوالے سے کی گئی درجہ بندی میں پاکستان کی سات جامعات ایشیاکی بہترین یونیورسٹیوں میں شامل ہیں ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اس فہرست میں پاکستان کی دویونیورسٹیاں شامل تھیں جبکہ اس تعداد میں اب پانچ یونیورسٹیوں کااضافہ ہوگیاہے۔ ان یونیورسٹیوں میں قائد اعظم یونیورسٹی ،کامسٹسیٹس یونیورسٹی ،نسٹ،زرعی یونیورسٹی فیصل آباد،بہاوالدین زکریایونیورسٹی ملتان،کراچی یونیورسٹی اوریونیورسٹی آف… Continue 23reading پاکستان کی 7یونیورسٹیاں ایشیاءکی بہترین یونیورسٹیوں میں شامل

2017ء کیلئے ایشیائی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی جاری،حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  مارچ‬‮  2017

2017ء کیلئے ایشیائی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی جاری،حیرت انگیزانکشافات

لندن (آئی این پی )ٹائمز ہائر ایجوکیشن (ٹی ایچ ای ) کی طرف سے گذشتہ روز شائع کی جانیوالی تحقیق کے مطابق ایشیاء میں تین سرفہرست یونیورسٹیوں میں سے دو چین میں ہیں ، ٹی ایچ ای کی طرف سے 2017ء کیلئے ایشیائی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی نے پیکنگ یونیورسٹی اور ٹسنگہوا یونیورسٹی جو کہ… Continue 23reading 2017ء کیلئے ایشیائی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی جاری،حیرت انگیزانکشافات

یورپ کا سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں پھٹ گیا،متعددزخمی،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2017

یورپ کا سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں پھٹ گیا،متعددزخمی،خطرے کی گھنٹی بج گئی

روم (آئی این پی )اٹلی میں آتش فشاں پھٹنے سے 10 افراد زخمی ہو گئے۔ اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں پہاڑ پھر پھٹ گیا ہے جس سے فضا میں پتھروں اور راکھ کی بارش سے سیاحوں اور سائنس دانوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سسلی میں… Continue 23reading یورپ کا سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں پھٹ گیا،متعددزخمی،خطرے کی گھنٹی بج گئی