بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

’’بھارت میں ایک اور پاکستان بننے کو تیار‘‘کونسی ایک اور ریاست میں تحریک آزادی عروج پر پہنچ گئی

datetime 22  جون‬‮  2017

’’بھارت میں ایک اور پاکستان بننے کو تیار‘‘کونسی ایک اور ریاست میں تحریک آزادی عروج پر پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آسام میں بھارت سے علیحدگی کی تحریک نے شدت اختیار کر لی، پرتشدد احتجاج ساتویں روز میں داخل، علیحدگی پسندوں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں، کرفیو نافذ، تمام سکول ، بازار اور کاروباری مراکز بند کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق آسام میں علیحدگی کی تحریک نے شدت اختیار کر لی ہے۔… Continue 23reading ’’بھارت میں ایک اور پاکستان بننے کو تیار‘‘کونسی ایک اور ریاست میں تحریک آزادی عروج پر پہنچ گئی

پاکستان نے ایرانی ڈرون تو مار گرایا لیکن ایک ملک کے ہیلی کاپٹر پاکستانی حدود میں کتنی دیر اڑتے رہے

datetime 22  جون‬‮  2017

پاکستان نے ایرانی ڈرون تو مار گرایا لیکن ایک ملک کے ہیلی کاپٹر پاکستانی حدود میں کتنی دیر اڑتے رہے

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی گن شپ ہیلی کاپٹروں نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تقریباً تین منٹ پاکستانی حدود میں چکر لگائے، دو ہیلی کاپٹرز نے طورخم سرحد پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جبکہ دو افغان حدود ہی میں پھرتے رہے۔ایک قومی روزنامے کے مطابق امریکن ہیلی کاپٹروں نے پاکستانی سرحد… Continue 23reading پاکستان نے ایرانی ڈرون تو مار گرایا لیکن ایک ملک کے ہیلی کاپٹر پاکستانی حدود میں کتنی دیر اڑتے رہے

بڑی بھارتی ریاست کی علیحدگی! مودی سرکار کی نیندیں حرام ہو گئیں

datetime 22  جون‬‮  2017

بڑی بھارتی ریاست کی علیحدگی! مودی سرکار کی نیندیں حرام ہو گئیں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست آسام کے شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی ہے اور گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا پرتشدد احتجاج کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارجیلنگ کے شہری گزشتہ ایک ہفتے سے احتجاج کر کے بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ کر رہے ہیں، دارجیلنگ… Continue 23reading بڑی بھارتی ریاست کی علیحدگی! مودی سرکار کی نیندیں حرام ہو گئیں

نئے سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے عہدہ سنبھالتے ہی برسوں پرانی شاہی روایت توڑ ڈالی

datetime 22  جون‬‮  2017

نئے سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے عہدہ سنبھالتے ہی برسوں پرانی شاہی روایت توڑ ڈالی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے روایات کے برخلاف شاہی خاندان کے بزرگوں کے پاس جاکر بیعت لی۔تفصیلات کے مطابق ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے چچاؤں اور عمر میں بڑے عم زادوں کے پاس جاکر ان کے ہاتھوں کو بوسہ دیا اور ان… Continue 23reading نئے سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے عہدہ سنبھالتے ہی برسوں پرانی شاہی روایت توڑ ڈالی

امریکہ ‘ایٹمی حملوں سے بچاؤ کیلئے زیر زمین بنکرز کا خفیہ نیٹ ورک

datetime 22  جون‬‮  2017

امریکہ ‘ایٹمی حملوں سے بچاؤ کیلئے زیر زمین بنکرز کا خفیہ نیٹ ورک

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے ایٹمی حملوں سے بچاؤ کیلئے زیر زمین بنکرز کا ایک خفیہ نیٹ ورک بنا رکھا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں یہ بنکرز 1950ء میں بنائے گئے تھے جنہیں پہلی دفعہ نائن الیون حملوں کے دوران استعمال کیا گیا۔ ان بنکرز میں امریکی انتظامیہ کے ہائی پروفائل عہدیداروں کو تو چھپنے کی… Continue 23reading امریکہ ‘ایٹمی حملوں سے بچاؤ کیلئے زیر زمین بنکرز کا خفیہ نیٹ ورک

ترکی: رمضان میں مختصر لباس پہننے پر لڑکی پر تشدد

datetime 22  جون‬‮  2017

ترکی: رمضان میں مختصر لباس پہننے پر لڑکی پر تشدد

استنبول (آن لائن) ایک ترک شہری نے رمضان کے دوران مختصر لباس پہننے کی وجہ سے دوران سفر بس میں ایک لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث ملک میں خواتین کے حقوق کی تنظیموں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ اسینا میلیسا سگلام نامی یونیورسٹی کی ایک طالبہ بس میں سفر کر… Continue 23reading ترکی: رمضان میں مختصر لباس پہننے پر لڑکی پر تشدد

بھارتی شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی

datetime 22  جون‬‮  2017

بھارتی شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی

نئی دلی (آن لائن) بھارتی ریاست آسام کے شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی ہے اور گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا پرتشدد احتجاج کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارجیلنگ کے شہری گزشتہ ایک ہفتے سے خلاف احتجاج کر کے بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ کر رہے… Continue 23reading بھارتی شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی

روس میں خطرناک سیلفی کا شوق، 7 دن میں 6 بچے ہلاک

datetime 22  جون‬‮  2017

روس میں خطرناک سیلفی کا شوق، 7 دن میں 6 بچے ہلاک

ماسکو(این این آئی)روس میں خطرناک سیلفی لینے کی کوشش میں ایک ہفتے کے دوران 6 بچے جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس میں بچوں اور نوجوانوں میں پر خطر سیلفیز لینے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ اس کوشش میں صرف ایک ہفتے کے دوران اب تک 6 بچے ہلاک ہوچکے ۔ہلاک… Continue 23reading روس میں خطرناک سیلفی کا شوق، 7 دن میں 6 بچے ہلاک

72 سال بعد ناگاساکی بم حملے کا متاثرہ شخص سامنے آگیا‘ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

datetime 22  جون‬‮  2017

72 سال بعد ناگاساکی بم حملے کا متاثرہ شخص سامنے آگیا‘ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں ناگاساکی بم حملہ کے 72سال بعد متاثرہ شخص سامنے آگیا۔اور اس نے اپیل کی کہ ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی عائد کی جائے۔جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ناگاساقی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایٹم بم حملے کے متاثرین کے ایک ہسپتال میں اعزازی ڈائریکٹرماساؤ توموناگا نے بتایا کہ ناگا ساکی… Continue 23reading 72 سال بعد ناگاساکی بم حملے کا متاثرہ شخص سامنے آگیا‘ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ