بھارت کل بھوشن کی پھانسی سے توجہ ہٹانے کیلئے کن حربوں پر اتر آیا ؟
جے پور (آئی این پی) بھارت نے ’’ را ‘‘ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی پاکستان میں دہشتگردی اور انکشافات سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہوئے پاکستانی خفیہ ایجنسی کے مبینہ ایجنٹ سمیت 3پاکستانیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فوجی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن کے… Continue 23reading بھارت کل بھوشن کی پھانسی سے توجہ ہٹانے کیلئے کن حربوں پر اتر آیا ؟