اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

14 سال کے قلیل ترین عرصے میں اقتدار حاصل کرلینے والا طاقتورحکمران ہٹلر اپنے مقاصد میں کامیاب کیوں نہیں ہو سکا؟

datetime 7  جولائی  2017

14 سال کے قلیل ترین عرصے میں اقتدار حاصل کرلینے والا طاقتورحکمران ہٹلر اپنے مقاصد میں کامیاب کیوں نہیں ہو سکا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہٹلر اپنی دلچسپ اور بے سروپا داستان حیات کے سبب بھی یاد رکھاجائے گا کہ ایک بدیسی (ہٹلر جرمنی میں نہیں، بلکہ آسٹریا میں پیدا ہوا تھا) کسی سیاسی تجربہ، دولت یا سیاسی روابط کے بغیر چودہ سال سے بھی کم عرصہ میں دنیا کے ایک بڑے طاقت ور ملک… Continue 23reading 14 سال کے قلیل ترین عرصے میں اقتدار حاصل کرلینے والا طاقتورحکمران ہٹلر اپنے مقاصد میں کامیاب کیوں نہیں ہو سکا؟

پولش صدر کی اہلیہ نے ٹرمپ کو شرمندہ کر دیا

datetime 7  جولائی  2017

پولش صدر کی اہلیہ نے ٹرمپ کو شرمندہ کر دیا

واسا (آن لائن)پولینڈ کی خاتون اول نے امر یکی صدر ٹرمپ کو ان کے ہی انداز میں شرمندہ کردیا۔ میڈیا رپو رٹ کے مطا بق ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا 7 جولائی کو دورہ یورپ کے سلسلے میں پولینڈ پہنچے جہاں ان کی پولش صدر اینڈرزیج دودا اور ان کی اہلیہ اگاتا کورن… Continue 23reading پولش صدر کی اہلیہ نے ٹرمپ کو شرمندہ کر دیا

القطیف میں دہشت گردوں کے حملے میں سعودی سکیورٹی اہلکار شہید

datetime 7  جولائی  2017

القطیف میں دہشت گردوں کے حملے میں سعودی سکیورٹی اہلکار شہید

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے مشرقی صوبے القطیف کے علاقے عوامیہ میں دہشت گردوں کے حملے میں سکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید ہوگیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شہید اہلکار ایمرجنسی سکیورٹی فورس کا ملازم تھا۔ایک دہشت گرد گروپ نے عوامیہ کے علاقے المسورہ میں ترقیاتی منصوبے کے لیے آلات اور سامان لانے والی… Continue 23reading القطیف میں دہشت گردوں کے حملے میں سعودی سکیورٹی اہلکار شہید

دبئی کے امیر شیخ راشد المختوم اچانک کہاں پہنچ گئے ؟

datetime 7  جولائی  2017

دبئی کے امیر شیخ راشد المختوم اچانک کہاں پہنچ گئے ؟

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر دبئی شیخ محمدبن راشد بن المختوم نے دوسرے راہنماؤں کے ہمراہ اچانک دبئی ائیر پورٹ پر آکر مسافروں کو حیران کردیا۔دبئی کا ایک شہری جو کہ اپنی فیملی کے ہمراہ ملک سے باہر سفر کیلئے ائیر پورٹ پر آیا تھا،نے ایک تصویر کھینچی جس میں شیخ محمدبن راشداس کے دو بچوں میں… Continue 23reading دبئی کے امیر شیخ راشد المختوم اچانک کہاں پہنچ گئے ؟

مقبوضہ کشمیر میں انتہائی کشیدہ حالات کا ذمہ دار کون؟

datetime 7  جولائی  2017

مقبوضہ کشمیر میں انتہائی کشیدہ حالات کا ذمہ دار کون؟

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بی جے پی کے سابق رہنما یشونت سنہا نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حالات بھارتی حکومت کے جھوٹے وعدوں کا نتیجہ ہے جب کہ مقبوضہ وادی کی صورتحال بہتر کرنے کیلیے پاکستان اور حریت رہنما ؤں سمیت تمام فریقین سے مذاکرات ہی واحد طریقہ ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں انتہائی کشیدہ حالات کا ذمہ دار کون؟

سعودی عرب میں پرائیوٹ سیکٹر کے غیر ملکی ملازمین پر بھی فیملی ٹیکس عائد

datetime 7  جولائی  2017

سعودی عرب میں پرائیوٹ سیکٹر کے غیر ملکی ملازمین پر بھی فیملی ٹیکس عائد

ریاض( آن لائن ) سعودی حکومت نے پرائیوٹ سیکٹر میں ملازمت کرنے والے غیر ملکیوں سے بھی ٹیکس وصول کرنا شروع کر دیا ہے جس سے مملکت سعودیہ میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کی بڑی تعداد بھی متاثر ہو گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی… Continue 23reading سعودی عرب میں پرائیوٹ سیکٹر کے غیر ملکی ملازمین پر بھی فیملی ٹیکس عائد

’’یہ بھارتی ریاست آزاد ہونی چاہئے ‘‘ چین کا بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

datetime 7  جولائی  2017

’’یہ بھارتی ریاست آزاد ہونی چاہئے ‘‘ چین کا بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے بھارت کو خبردار کیاہے کہ اگر بھارت چین سے ملحقہ بارڈرپر چھیڑ چھاڑ سے باز نہ آیا توچین بھارتی ریاست سکم کی آزادی کی حمایت کرسکتاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چین کے سرکاری میڈیا گلوبل ٹائمز کے اداریے میں اس بات پر زور دیا ہ گیا ہے کہ چین سکم… Continue 23reading ’’یہ بھارتی ریاست آزاد ہونی چاہئے ‘‘ چین کا بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

چین کس راستے سے ٹرین اور سڑک گوادر تک پہنچنے کیلئے بنارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف،بھارتی خدشات میں اضافہ،چین سے شدید احتجاج

datetime 6  جولائی  2017

چین کس راستے سے ٹرین اور سڑک گوادر تک پہنچنے کیلئے بنارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف،بھارتی خدشات میں اضافہ،چین سے شدید احتجاج

نئی دہلی(آئی این پی)چین اور پاکستان مابین سی پیک کے ذریعے ریلوے سروس سے تجارتی منصوبہ بندی بھارتی خدشات میں اضافہ کا سبب بن سکتا ہے، پاکستان اقتصادی کوریڈور (سی سی ای سی) کے ذریعہ شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، چین لین زو ہاؤ کو ٹرین اور سڑک کے ذریعے پاکستان کی… Continue 23reading چین کس راستے سے ٹرین اور سڑک گوادر تک پہنچنے کیلئے بنارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف،بھارتی خدشات میں اضافہ،چین سے شدید احتجاج

48گھنٹوں میں بھارت کا ایک اوربڑا نقصان،دوسرالڑاکا طیارہ بھی تباہ

datetime 6  جولائی  2017

48گھنٹوں میں بھارت کا ایک اوربڑا نقصان،دوسرالڑاکا طیارہ بھی تباہ

جے پور(آئی این پی)بھارتی فوج کا مگ ٹونٹی 23 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ محفوظ رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ ٹونٹی 23 شمال مغربی ریاست راجستھان کے علاقے جودھ پور میں گر کر تباہ ہو گیا، تاہم طیارے میں موجود دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ بھارتی دفاعی حکام… Continue 23reading 48گھنٹوں میں بھارت کا ایک اوربڑا نقصان،دوسرالڑاکا طیارہ بھی تباہ