منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکہ نے پاکستان کوجھٹکادیدیا،مزید شرائط کا بل منظور

datetime 17  جولائی  2017 |

واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ نے پاکستان کی 40کروڑ ڈالر فوجی امداد پر مزید شرائط کا بل منظور کر لیا ، اس بل کے مطابق امریکہ وزیر دفاع کو پاکستان سے متعلق سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا ، یہ سرٹیفکیٹ پاکستان کی دہشت گردکی یا عسکری مدد نہ کرنے سے متعلق ہوگا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ نے پاکستان کی 40کروڑ فوجی امداد پر مزید شرائط کا بل منظور کر لیا ۔

اس بل کے مطابق امریکی وزیردفاع کو پاکستان سے متعلق سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا ۔ یہ سرٹیفکیٹ پاکستان کی دہشت گرد کی مالی یا عسکری مدد نہ کرنے سے متعلق ہوگا ۔ بل میں پاکستان پر سرحد پار حملوں کی روک تھام بھی یقینی بنانے کی شرط رکھی گئی ہے ۔ امریکہ افغانستان او پاکستان کے بارے میں جلد نئی پالیسی کا اعلان کردے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…