پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا شدیدردعمل،دو اہم اسلامی ممالک نے اپنی افواج میانمارمیں داخل کرنے کا اعلان کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(نیوزڈیسک)روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا شدیدردعمل،دو اہم اسلامی ممالک نے اپنی افواج میانمارمیں داخل کرنے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق ترکی اور ایران نے میانمار میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر مسلمانوں پر مظالم کاسلسلہ بند نہ کیاگیا تو ترکی اور ایران کی افواج روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لئے میانمار میں داخل ہوجائیںگی، ایران کے آرمی چیف نے ترکی کے دورے کے دوران ایران اور ترکی میں تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ کیا ،

اس موقع پر بیان میں کہاگیا ہے کہ ترکی اور ایران نے برما میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کو تشویش کی نظر سے دیکھتے ہیں،انھوں نے اعلان کیا کہ اگر مسلمانوں پر ظلم کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو ترک اور ایران کی افواج مظلموں مسلمانوں کی مدد کیلئے برما میں داخل ہوں گی،دونوں ملکوں نے برما کی تشدد پسند حکومت کو خبردار کیا کہ انہیں اس اقدام پر مجبور نا کیا جائے ورنہ حالات کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے۔دوسری طرف ترکی نے اپنی فوج کو تیار رہنے کا حکم جاری کر دیاہے۔‎

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…