بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

’’یہ شخصی کونسا تاریخ کردار ادا کر رہا ہے؟‘‘

datetime 19  جولائی  2017 |

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ڈیفنس تھنک ٹینک کی حالیہ رپورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے اقدامات کی تعریف کی گئی ہے۔رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ(آر یو ایس آئی) کی رپورٹ کے مطابق خلیج اور افغانستان میں استحکام لانے کے لیے پاک فوج ایک تبدیل شدہ دفاعی سفارتی اقدام کے تحت حریفوں اور حلیفوں کے الزامات اور ان کی

غلط فہمیوں کا ازالہ کر رہی ہے۔ رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ (آر ایو ایس آئی) نے گزشتہ روز اپنی ویب سائٹ پر ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ رپورٹ میں پاکستان کے موجودہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ کے کئی اقدامات کو سراہا گیا ہے جن کے عہدے کو تاریخی طور پر ملک کے سٹریٹجک ایجنڈے کو مرتب کرنے والوں میں سے ایک کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…