منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

بنگلہ دیش کی سنگ دِل حسینہ نے روہنگیا مسلمانوں پر نئی آفت ڈھادی

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کی سنگ دِل حسینہ نے روہنگیا مسلمانوں پر نئی آفت ڈھادی، بے رحمی کی انتہا، روہنگیا مسلمانوں پر بنگلہ دیش کے دروازے بند کردیئے، تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے روہنگیا مسلمانوں کو قبول کرنے سے صاف انکارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مسلمانوں کا وطن بنگلہ دیش نہیں بلکہ میانمار ہی ہے ، انہیں واپس جانا چاہئے ، بنگلہ دیش انہیں کسی صورت قبول نہیں کرے گا،

شیخ حسینہ واجد نے اس موقع پر روہنگیا مسلمانوں پر بنگلہ دیشی فورسز کی جانب سے کی جانیوالی فائرنگ کے حوالے سے بنگلہ دیش کادفاع کرتے ہوئے ایسے تمام الزامات کو قبول کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ بنگلہ دیشی فورسز نے کسی روہنگیا پر فائرنگ نہیں کی لیکن اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ان کا اصل وطن میانمار ہی ہے وہ بنگلہ دیش نہیں آسکتے۔‎



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…