بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین نے بھارت کو ایسا سبق سکھادیا کہ ہمیشہ یادرکھے گا،دنیابھرمیں شدید رسوائی کا سامنا‎

datetime 31  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چین کے وزیر خارجہ وانگ ڑی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ بھارت حالیہ سرحدی کشیدگی سے سبق سیکھے گا ۔بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو میں چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ نئی دہلی اور بیجنگ کے مابین سرحدی کشیدگی ختم ہونے کے بعد بھارت مستقبل میں ایسی صورتحال رونما ہونے سے بچے گا۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ بھارت جلد ہی چین کے ساتھ خطے کی ترقی کے اقدامات میں تعاون کا ہاتھ بڑھائیگا ۔بھارتی وزارت خارجہ نے چینی وزیر خارجہ کے بیان پر فوری ردعمل دینے سے انکارکردیا ہے۔دو روز قبل چین اور بھارت نے مشترکہ سرحد سے فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ کیا تھا ،جس کی وجہ سے73 روز جاری رہنیوالی کشیدہ صورتحال ختم ہوگئی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…