کابل میں ہنگامے پھوٹ پڑے،جھڑپیں شروع،متعددہلاک وزخمی
کابل(آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تازہ جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں 2افراد ہلاک اور 27دیگر زخمی ہوئے ہیں۔منگل کو افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق کابل میں مظاہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تازہ جھڑپوں میں 30کے… Continue 23reading کابل میں ہنگامے پھوٹ پڑے،جھڑپیں شروع،متعددہلاک وزخمی