منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

چینی فوج نے بھاری اسلحے اور میزائلوں کے ساتھ بھارتی سرحد پر پوزیشنیں سنبھال لیں

datetime 20  جولائی  2017

چینی فوج نے بھاری اسلحے اور میزائلوں کے ساتھ بھارتی سرحد پر پوزیشنیں سنبھال لیں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے بھارت کی سرحد کے قریب تبت کے علاقے میں بھاری اسلحہ منتقل کر دیا ہے۔چین کی فوج کے سرکاری اخبار نے رپورٹ کیا کہ چینی فوج کی مغربی کمانڈ نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران بڑی مقدار میں گولہ بارود اور فوجی گاڑیوں کو تبت منتقل کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق چین… Continue 23reading چینی فوج نے بھاری اسلحے اور میزائلوں کے ساتھ بھارتی سرحد پر پوزیشنیں سنبھال لیں

قطر نے عرب ممالک کیخلاف بڑی منصوبہ بند ی کا اعتراف کر لیا

datetime 20  جولائی  2017

قطر نے عرب ممالک کیخلاف بڑی منصوبہ بند ی کا اعتراف کر لیا

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کی جانب سے روز بروز ایسے مواقف سامنے آ رہے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ بدحواسی اور متضاد بیانات کے چکّر میں پھنس چکا ہے۔ اس سلسلے میں تازہ ترین دوحہ کا یہ اعتراف ہے کہ وہ یمن میں آئینی حکومت کی واپسی کے لیے تشکیل دیے گئے عرب… Continue 23reading قطر نے عرب ممالک کیخلاف بڑی منصوبہ بند ی کا اعتراف کر لیا

سعودی عرب کے ساتھ فضائی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل

datetime 20  جولائی  2017

سعودی عرب کے ساتھ فضائی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل

یروشلم(آن لائن)اسرائیل سعودی عرب کے ساتھ ایک ایسا معاہدہ کرنا چاہتا ہے، جس کے تحت اسرائیلی ہوائی جہاز حج کرنے کے خواہش مند اسرائیلی مسلمانوں کو مکہ تک پہنچا سکیں۔ یہ اقدام دونوں ملکوں کو قریب لانے کی ٹرمپ انتظامیہ کی کوششوں کا حصہ ہے۔اسرائیلی وزیر برائے مواصلات ایوب قرا نے امید ظاہر کی ہے… Continue 23reading سعودی عرب کے ساتھ فضائی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل

شاہ سلمان نےانصاف کی نئی تاریخ رقم کر دی عام شہری کی درخواست پر دبنگ حکم جا ری کر دیا

datetime 20  جولائی  2017

شاہ سلمان نےانصاف کی نئی تاریخ رقم کر دی عام شہری کی درخواست پر دبنگ حکم جا ری کر دیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے منفرد انصاف پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہریوں پر تشدد کرنے والے شہزادے سعود بن عبدالعزیز کی گرفتاری اور اسے قرار واقعی سزا دینے کا حکم دیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق،شہریوں پر تشدد کے مرتکب شہزادے سعود بن عبدالعزیز بن… Continue 23reading شاہ سلمان نےانصاف کی نئی تاریخ رقم کر دی عام شہری کی درخواست پر دبنگ حکم جا ری کر دیا

سعودی عرب نے ایک بار پھر غیر ملکیوںاور ان کے اہلخانہ پر بجلی گرا دی‘ پریشان کن صورتحال

datetime 20  جولائی  2017

سعودی عرب نے ایک بار پھر غیر ملکیوںاور ان کے اہلخانہ پر بجلی گرا دی‘ پریشان کن صورتحال

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی کم قیمتوں کے باعث تیل پیدا کرنے والے ممالک شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔سعودیہ عرب بھی ایسے ہی ممالک میں شامل ہے جہاں بجٹ خسارہ 80 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔بڑھتے ہوئے بجٹ خسارے کو کم کرنے کی سعودی حکومت نت نئے اقدامات اٹھا رہی ہے… Continue 23reading سعودی عرب نے ایک بار پھر غیر ملکیوںاور ان کے اہلخانہ پر بجلی گرا دی‘ پریشان کن صورتحال

75 سال بعد گلیشیئر سے کس کی حنوط شدہ لاشیں مل گئیں؟

datetime 20  جولائی  2017

75 سال بعد گلیشیئر سے کس کی حنوط شدہ لاشیں مل گئیں؟

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں 75 برسوں سے لاپتہ ایک جوڑے کی حنوط شدہ لاشیں مل گئیں۔ایلپس کے پہاڑی سلسلے میں سوئٹزرلینڈ کے ایک گلیشیئر سے ملنے والی دو حنوط شدہ لاشوں کی حتمی شناخت ہوگئی ، یہ لاشیں مقامی شادی شدہ جوڑے 40 سالہ مارسیلیں دُومُولیں اور اس کی 37 سالہ بیوی فرانسین کی ہیں،… Continue 23reading 75 سال بعد گلیشیئر سے کس کی حنوط شدہ لاشیں مل گئیں؟

خنجراب بارڈر پر چینی فوجی جوڑوں کی شادی، پاکستانی اہلکاروں نے رنگ جما دیا

datetime 20  جولائی  2017

خنجراب بارڈر پر چینی فوجی جوڑوں کی شادی، پاکستانی اہلکاروں نے رنگ جما دیا

خنجراب(آن لائن)پاکستان اور چین کی سرحدی حدود خنجراب بارڈر پر چینی فوجی جوڑوں کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی اور اس موقع پر پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں نے بھنگڑا ڈال کر رنگ جما دیا۔خنجراب بارڈر پر دوچینی جوڑوں کی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سرحدی محافظوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔شادی… Continue 23reading خنجراب بارڈر پر چینی فوجی جوڑوں کی شادی، پاکستانی اہلکاروں نے رنگ جما دیا

امریکا کے بااثر سینیٹر جان مک کین کو برین کینسر ہو گیا

datetime 20  جولائی  2017

امریکا کے بااثر سینیٹر جان مک کین کو برین کینسر ہو گیا

واشنگٹن( آن لائن ) ایری زونا سے تعلق رکھنے والے امریکا کے بااثر سینیٹر جان مک کین کو موذی مرض نے گھیر لیا ہے۔ ڈاکٹروں نے سینیٹر کے ٹیسٹ کئے ہیں جس میں واضح ہو گیا ہے کہ جان مک کین کو گلائیو بلاسٹوما لاحق ہے۔ بائیں آنکھ کے اوپر جمع خون صاف کرنے کیلئے… Continue 23reading امریکا کے بااثر سینیٹر جان مک کین کو برین کینسر ہو گیا

نئی پابندیوں پر امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی دھمکی

datetime 20  جولائی  2017

نئی پابندیوں پر امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی دھمکی

تہران ( آن لائن ) ایرانی فوج کے سپہ سالار جنرل محمد علی جعفری نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نے ان کے خلاف نئی پابندیاں عاید کی تو وہ امریکی فوجی اڈوں کو حملوں کا نشانہ بنا سکتے ہیں۔پاسداران انقلاب کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنا امریکا کی بہت بری غلطی… Continue 23reading نئی پابندیوں پر امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی دھمکی