منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

بھارتی فوج کے سرحد عبورکرنے کے جواب میں ہم جنگ نہیں بلکہ کیا کرینگے؟چین کے اعلان پر کھلبلی مچ گئی

datetime 19  جولائی  2017

بھارتی فوج کے سرحد عبورکرنے کے جواب میں ہم جنگ نہیں بلکہ کیا کرینگے؟چین کے اعلان پر کھلبلی مچ گئی

بیجنگ (آئی این پی ) چین نے ایک بار پھر بھارت پر زور دیا ہے کہ اپنے فوجی واپس بلائے تاکہ غلط راستے پر زیادہ آگے نہ بڑھا جائے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے کہا کہ چین بھارت پر زور دیتا ہے کہ بھارت کسی مقصد پر… Continue 23reading بھارتی فوج کے سرحد عبورکرنے کے جواب میں ہم جنگ نہیں بلکہ کیا کرینگے؟چین کے اعلان پر کھلبلی مچ گئی

عراق کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی تیاریاں مکمل،امریکہ کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 19  جولائی  2017

عراق کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی تیاریاں مکمل،امریکہ کا حیرت انگیز ردعمل

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل نمائندہ نکی ہیلے نے کہا ہے کہ عراقی کردی علاقائی انتظامیہ کے ماہ ستمبر میں “آزادی ریفرنڈم” کے حوالے سے توجہ کو اولین طور پر اپنے ہدف سے کسی دوسرے رخ موڑنے جانے کے جواز میں تحفظات پائے جاتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلے نے اقوام… Continue 23reading عراق کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی تیاریاں مکمل،امریکہ کا حیرت انگیز ردعمل

چین نے پاکستان میں جوہری ہتھیار دفن کردیئے،پاکستان کے ساتھ ملکر کیا منصوبہ بنایاجارہاہے؟بھارت سٹھیاگیا، حیرت انگیزالزامات عائد کردیئے

datetime 19  جولائی  2017

چین نے پاکستان میں جوہری ہتھیار دفن کردیئے،پاکستان کے ساتھ ملکر کیا منصوبہ بنایاجارہاہے؟بھارت سٹھیاگیا، حیرت انگیزالزامات عائد کردیئے

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی سماج وادی پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر دفاع ملائم سنگھ یادو نے دعویٰ کیا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملے کیلئے پوری طرح تیار ہے اور اس نے بھارت کو نشانہ بنانے کیلئے پاکستان میں جوہری ہتھیار دفن کردیئے ہیں۔ بدھ کو بھارتی… Continue 23reading چین نے پاکستان میں جوہری ہتھیار دفن کردیئے،پاکستان کے ساتھ ملکر کیا منصوبہ بنایاجارہاہے؟بھارت سٹھیاگیا، حیرت انگیزالزامات عائد کردیئے

سیاسی استحکام ،چین کی تشویش میں اضافہ، پاکستان کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 19  جولائی  2017

سیاسی استحکام ،چین کی تشویش میں اضافہ، پاکستان کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی)چین کے پاکستان میں قائمقام سفیر لیجیان چاؤ نے کہا کہ چین قومی ترقی کے ساتھ دیگر ملکوں اور خطوں کی یکساں ترقی پر یقین رکھنا ہے، اصلاحات، جدت اور تخلیق چین کی اقتصادیات، معاشیات اور تیکنیک کے شعبوں میں ترقی کی بنیاد ہے، چین اور پاکستان کے درمیان تعلق کی… Continue 23reading سیاسی استحکام ،چین کی تشویش میں اضافہ، پاکستان کو اہم مشورہ دیدیا

پاک چین اقتصادی راہداری، ڈنمارک نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

datetime 19  جولائی  2017

پاک چین اقتصادی راہداری، ڈنمارک نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

لاہور( آئی این پی) پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر اولے تھونکے نے کہا ہے کہ ڈنمارک سی پیک کا شراکت دار بنے کا خواہش مند ہے۔سی پیک پاکستان سمیت خطے میں خوشحالی کا باعث بنے گا۔پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال ماضی ٰ کی نسبت قدر ے بہتر ہو چکی ہے۔ڈنمارک پاکستان میں تعلیم ،صحافت ،خواتین… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری، ڈنمارک نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

تیزاب کے حملوں کے بعد لندن میں مسلمان شدید خوفزدہ،وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 19  جولائی  2017

تیزاب کے حملوں کے بعد لندن میں مسلمان شدید خوفزدہ،وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

لندن(این این آئی) لندن میں کیے جانے والے پے درپے حملوں کے بعد شہر میں رہائش پذیر مسلمان شدید خوف زدہ ہیں ،مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی حالیہ حملوں کا آغاز اس وقت ہوا جب رمضان کے دوران لندن میں واقع مسجد سے نکلنے وال نمازیوں پر وین چڑھا دی گئی۔دیگر پیش آنے والے… Continue 23reading تیزاب کے حملوں کے بعد لندن میں مسلمان شدید خوفزدہ،وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

بھارت سے جنگ کا آغاز،چین کی آخری وارننگ،دنیا بھر کے بڑے ممالک کے سفیروں کو خطرناک پیغام دیدیاگیا

datetime 19  جولائی  2017

بھارت سے جنگ کا آغاز،چین کی آخری وارننگ،دنیا بھر کے بڑے ممالک کے سفیروں کو خطرناک پیغام دیدیاگیا

بیجنگ/نئی دہلی(این این آئی) چین نے بیجنگ میں موجود غیرملکی سفارت کاروں کو واضح پیغام دیا ہے کہ ڈوکلام میں چینی فوج بھارتی اہلکاروں کے مدمقابل صبر کا مظاہرہ کررہی ہے تاہم ایسا زیادہ دیر تک نہیں کیا جائے گا۔ذرائع نے بھارتی اخبار کو آگاہ کیا کہ گذشتہ ہفتے ایک بند کمرہ بریفنگ میں چینی… Continue 23reading بھارت سے جنگ کا آغاز،چین کی آخری وارننگ،دنیا بھر کے بڑے ممالک کے سفیروں کو خطرناک پیغام دیدیاگیا

چین کاپاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ،سابق وزیر دفاع کے دعوے نے بھارتیوں کے ہوش اُڑادیئے

datetime 19  جولائی  2017

چین کاپاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ،سابق وزیر دفاع کے دعوے نے بھارتیوں کے ہوش اُڑادیئے

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کے سابق وزیر دفاع ملایم سنگھ یادیو نے کہاہے کہ چین بھارت کا سب سے بڑا حریف ہے ٗ چین پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں (لوک سبھا) میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور سابق… Continue 23reading چین کاپاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ،سابق وزیر دفاع کے دعوے نے بھارتیوں کے ہوش اُڑادیئے

افغان نائب صدر کا طیارہ اپنے ہی ملک میں لینڈ کرنے سے روک دیا گیا

datetime 19  جولائی  2017

افغان نائب صدر کا طیارہ اپنے ہی ملک میں لینڈ کرنے سے روک دیا گیا

کابل(این این آئی)افغانستان کی حکومت کے نائب صدر رشید دوستم کے طیارے کو مزرا شریف میں اترنے کی اجازت نہیں دی گئی جس کے بعد ان کا طیارہ ترکمانستان میں اتاردیاگیا،میڈیارپورٹس کے مطابق نائب صدر رشید دوستم دو ماہ قبل ترک انجینئروں کے پرائیوٹ طیارے میں سوار ہو کر ملک سے چلے گئے تھے اور… Continue 23reading افغان نائب صدر کا طیارہ اپنے ہی ملک میں لینڈ کرنے سے روک دیا گیا