جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

برقع کا مذاق اڑانے والی آسٹریلوی سینیٹر خود مذاق بن گئیں

datetime 24  اگست‬‮  2017 |

سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی پارلیمنٹ میں برقع کا مذاق بنانے والی سینیٹر پاولاہینسن خود مذاق بن گئیں ۔ایک تقریب میں شرکت کرنے پہنچیں تو لوگوں نے گو گو کے نعرے لگا دیئے،سینیٹر شرمندہ ہو کر لوٹ گئیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلمانوں سمیت امیگرینٹس کے حوالے سے تعصب کامظاہرہ کرنے والی آسٹریلیا کی سینیٹر پاولاہینسن کوعوام نے دھتکاردیا۔

بن ٹھن کرتقریب میں آئی سینیٹر کواپنی فش اینڈچپس کی دکان پرجاؤکے نعرے سنناپڑگئے جس پروہ کھسیانی ہوکرواپس آگئیں۔آسٹریلیامیں مذہبی اورنسلی منافرت کامظاہر ہ کرنے والی سینیٹرکومسلمانوں کیخلاف بیان دینے پرایک شخص نے سرعام انہیں نسل پرست کہہ ڈالا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سینیٹرپاولا ہینسن برقعہ پہن کر سینیٹ میں آئی تھیں ئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…