روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام، ایران حرکت میں آگیا
تہران (آئی این پی )ایران نے روہنگیا مسلمانوں کا قتل بند کرانے کیلئے اسلامی ملکوں کے درمیان تعاون اور عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی، ملیشیا اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام، ایران حرکت میں آگیا











































