منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گرین کارڈ کی چاہ میں بیرون ممالک شادیاں کرنے والے پاکستانی ہوشیار

datetime 12  مئی‬‮  2017

گرین کارڈ کی چاہ میں بیرون ممالک شادیاں کرنے والے پاکستانی ہوشیار

برسلز(این این آئی) مشرقی یورپ کے جرائم پیشہ گروہ ملک میں سمگل کر کے لائی جانے والی خواتین کا جنسی استحصال اور ان کو جعلی شادیوں پر مجبور کر رہے ہیں۔برطانوی ٹی وی کے مطابق سلواکیہ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی کو تین مرتبہ سمگل کر کے گلاسگو لایا گیا۔ بہت سے خواتین کو… Continue 23reading گرین کارڈ کی چاہ میں بیرون ممالک شادیاں کرنے والے پاکستانی ہوشیار

’’انوکھا انداز ۔۔۔ شادی کیلئے جوڑا مائونٹ ایورسٹ جا پہنچا ‘‘

datetime 12  مئی‬‮  2017

’’انوکھا انداز ۔۔۔ شادی کیلئے جوڑا مائونٹ ایورسٹ جا پہنچا ‘‘

واشنگٹن(این این آئی)امریکا سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ جیمز سیسوم اور 32 سالہ ایشلے شمیدر نے دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ پر جاکر شادی رچا لی۔ یہ شادی مائونٹ ایورسٹ کیمپ پر ہوئی جہاں وہ اس سے قبل تین ہفتے تک ہائیکنگ کرتے رہے تھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایشلے نے ایک انٹرویو… Continue 23reading ’’انوکھا انداز ۔۔۔ شادی کیلئے جوڑا مائونٹ ایورسٹ جا پہنچا ‘‘

شام میں کیمائی حملے کے بعد معصوم بچوں کی کیا حالت تھی ؟

datetime 12  مئی‬‮  2017

شام میں کیمائی حملے کے بعد معصوم بچوں کی کیا حالت تھی ؟

ادلب(این این آئی)شام کے شہر ادلب کے علاقے خان شیخون میں ایک ماہ اور چند روز قبل بشار الاسد کی فوج نے نہتے شہریوں پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا تو پوری دنیا میں اس وحشیانہ کارروائی کے المناک مناظر دیکھے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ٹی وی نے خان شیخون میں کیمیائی… Continue 23reading شام میں کیمائی حملے کے بعد معصوم بچوں کی کیا حالت تھی ؟

افغانستان میں شدید لڑائی جاری ،طالبان نے افغان فوج کوناکوں چنے چپوادیئے ،اہم ترین صوبے پرقبضہ

datetime 11  مئی‬‮  2017

افغانستان میں شدید لڑائی جاری ،طالبان نے افغان فوج کوناکوں چنے چپوادیئے ،اہم ترین صوبے پرقبضہ

کابل(آن لائن)افغانستان کے شہر قندوز پر ایک بار پھر طالبان عسکریت پسندوں کے قبضے کا شدید خطرہ ہے۔ اس شہر کے گرد و نواح میں افغان حکومتی دستوں اور طالبان جنگجوؤں کے مابین ہونے والی تازہ خونریز لڑائی اپنے پانچویں دن میں داخل ہو چکی ہے۔افغان دارالحکومت کابل سے موصولہ نیوز ایجنسی ڈی پی اے… Continue 23reading افغانستان میں شدید لڑائی جاری ،طالبان نے افغان فوج کوناکوں چنے چپوادیئے ،اہم ترین صوبے پرقبضہ

وطن عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر۔۔دوست اسلامی ملک ترکی پاک بحریہ کیلئے کتنے بحری جہاز تیار کرے گا؟

datetime 11  مئی‬‮  2017

وطن عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر۔۔دوست اسلامی ملک ترکی پاک بحریہ کیلئے کتنے بحری جہاز تیار کرے گا؟

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے شہر استنبول میں جنگی ہتھیاروں کی نمائش جاری ہے جس کے پہلے ہی روز ایک بڑی ڈیل سامنے آئی ہے ترکی کی انتظامیہ کے مطابق پاکستان اور ترکی کے درمیان دفاعی معاہدوں پر اتفاق ہوگیا ہے پاکستانی جنگی جہاز پہلی بار نیٹو اتحادی ملک کے زیر استعمال ہونگے۔پاکستان اور ترکی نے… Continue 23reading وطن عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر۔۔دوست اسلامی ملک ترکی پاک بحریہ کیلئے کتنے بحری جہاز تیار کرے گا؟

سعودی عرب کے بانی شاہ عبد العزیز کی 100 سال پہلے کی جانے والی پیش گوئی سچ ثابت، وہ پیش گوئی کیا تھی؟

datetime 11  مئی‬‮  2017

سعودی عرب کے بانی شاہ عبد العزیز کی 100 سال پہلے کی جانے والی پیش گوئی سچ ثابت، وہ پیش گوئی کیا تھی؟

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ تقریباً ایک صدی پہلے کی بات ہے کہ جب جدید سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز نے پہلی بار لوگوں کو ایک نئی آئل کمپنی میں سرمایہ کاری کی ترغیب دی۔ یہ سعودی آئل کمپنی ’ارامکو‘ تھی اور شاہ عبدالعزیز اس وقت کہہ رہے تھے کہ آنے والے وقت میں اس کی… Continue 23reading سعودی عرب کے بانی شاہ عبد العزیز کی 100 سال پہلے کی جانے والی پیش گوئی سچ ثابت، وہ پیش گوئی کیا تھی؟

پاکستان ترک فضائیہ کو کتنے طیارے فراہم کرنے جا رہا ہے؟

datetime 11  مئی‬‮  2017

پاکستان ترک فضائیہ کو کتنے طیارے فراہم کرنے جا رہا ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ترکی کے درمیان دفاعی شعبہ میں تعاون کے تین معاہدوں پر دستخط کئے گئے ہیں جن میں پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس 52 سپر مشاق ٹرینر ایئرکرافٹ ترک ایئرفورس کو فراہم کرے گا۔یہاں موصول ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ پر بھی دستخط کئے… Continue 23reading پاکستان ترک فضائیہ کو کتنے طیارے فراہم کرنے جا رہا ہے؟

میکسیکوپر قدرتی عذاب نازل, لاشوں کا ڈھیر لگ گیا

datetime 11  مئی‬‮  2017

میکسیکوپر قدرتی عذاب نازل, لاشوں کا ڈھیر لگ گیا

میکسیکو سٹی(این این آئی)میکسیکو میں آتش بازی کے گودام میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 33 افراد ہلاک ہوگئے،جبکہ ایک درجن کے سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مکسیکو سٹی میں حکام کا کہنا تھا کہ دھماکا وسطی ریاست پوئیبلا کے ایک گھر میں قائم گودام میں ہوا، جہاں… Continue 23reading میکسیکوپر قدرتی عذاب نازل, لاشوں کا ڈھیر لگ گیا

فجر کی اذان پر ترکی اور اسرائیل میں ٹھن گئی

datetime 11  مئی‬‮  2017

فجر کی اذان پر ترکی اور اسرائیل میں ٹھن گئی

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)مقبوضہ فلسطین بالخصوص القدس الشریف کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے بالخصوص اذان فجر کی اذان کے معاملے پر ترکی اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی سامنے آئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے ایک سینئر سفارتی ذریعے کا کہنا تھا کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے… Continue 23reading فجر کی اذان پر ترکی اور اسرائیل میں ٹھن گئی