ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے خاتون کا گھر اجاڑ دیا
واشنگٹن ( این این آئی ) لین ایرنبرگ نامی امریکی خاتون نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے اس کا گھر اجاڑ دیا ۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں لین ایرنبرگ نے کہا کہ انہوں نے گزشتہ ہفتے ایک تقریب میں صدر ٹرمپ کے ساتھ سیلفی لی تو شوہر… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے خاتون کا گھر اجاڑ دیا







































