جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شاہد خاقان عباسی کا انتخاب،امریکہ کا ردعمل سامنے آگیا 

datetime 1  اگست‬‮  2017

شاہد خاقان عباسی کا انتخاب،امریکہ کا ردعمل سامنے آگیا 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے نو منتخب وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کو قومی اسمبلی میں اْن کے انتخاب پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم خطے کے بارے میں اپنے مشترکہ نصب العین کے حصول کے لئے اْن کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں۔منگل… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کا انتخاب،امریکہ کا ردعمل سامنے آگیا 

صرف چار مہینے میں طالبان نے کتنے ہزار افغان فوجی مار ڈالے؟لرزہ خیز انکشاف

datetime 1  اگست‬‮  2017

صرف چار مہینے میں طالبان نے کتنے ہزار افغان فوجی مار ڈالے؟لرزہ خیز انکشاف

واشنگٹن(این این آئی) رواں برس کے 4 ماہ کے دوران ساڑھے 6 ہزار سے زائد افغان سیکیورٹی فورسز اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔امریکا کی سرکاری رپورٹ کے مطابق رواں برس طالبان کی افغان سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں تیزی آئی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے حملوں میں رواں برس کے ابتدائی… Continue 23reading صرف چار مہینے میں طالبان نے کتنے ہزار افغان فوجی مار ڈالے؟لرزہ خیز انکشاف

حج کے موقع پر اسرائیل کیخلاف کیا کرنا ہے؟ ایران نے حجاج کرام کو ہدایات جاری کر دیں

datetime 1  اگست‬‮  2017

حج کے موقع پر اسرائیل کیخلاف کیا کرنا ہے؟ ایران نے حجاج کرام کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حج کے موقع پر اسرائیل کیخلاف کیا کرنا ہے؟ ایران نے حجاج کرام کو ہدایات جاری کر دیں، تفصیلات کے مطابق ایران کے علی خامنہ ای نے اس سال حج کو ایک مرتبہ پھر سیاست میں ملوث کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مرشد اعلیٰ کی ویب… Continue 23reading حج کے موقع پر اسرائیل کیخلاف کیا کرنا ہے؟ ایران نے حجاج کرام کو ہدایات جاری کر دیں

برمودا ٹرائینگل کا معمہ حل، آسٹریلوی سائنسدانوں نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2017

برمودا ٹرائینگل کا معمہ حل، آسٹریلوی سائنسدانوں نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برمودا ٹرائینگل کا معمہ حل، آسٹریلوی سائنسدانوں نے بڑا اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے برمودا ٹرائی اینگل جو دنیا کا پراسرار ترین خطہ تصور کیا جاتا ہے کا راز دریافت کرنے کا دعویٰ کردیا ہے، سائنسدانوں کے مطابق پیورٹو ریکو، فلوریڈا اور برمودا کے درمیان واقع… Continue 23reading برمودا ٹرائینگل کا معمہ حل، آسٹریلوی سائنسدانوں نے بڑا اعلان کر دیا

بھارتی گاؤں کے لوگوں کی شہباز شریف اور نواز شریف سے محبت، انوکھی مثال سامنے آ گئی

datetime 1  اگست‬‮  2017

بھارتی گاؤں کے لوگوں کی شہباز شریف اور نواز شریف سے محبت، انوکھی مثال سامنے آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی گاؤں کے لوگوں کی شہباز شریف اور نواز شریف سے محبت، انوکھی مثال سامنے آ گئی، تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان کے نمائندے جب بھارتی پنجاب کے گاؤں کے سرپنچ دلباغ سنگھ کے گھر پہنچے تو انہوں نے ایک دیوار پر شہباز شریف کی… Continue 23reading بھارتی گاؤں کے لوگوں کی شہباز شریف اور نواز شریف سے محبت، انوکھی مثال سامنے آ گئی

پلانیٹ ایکس کا ٹکراؤ،اکتوبر میں زمین پر بڑی تباہی کی لرزہ خیزپیش گوئی،امریکی خلائی ادار ے ناسا کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 1  اگست‬‮  2017

پلانیٹ ایکس کا ٹکراؤ،اکتوبر میں زمین پر بڑی تباہی کی لرزہ خیزپیش گوئی،امریکی خلائی ادار ے ناسا کا ردعمل سامنے آگیا

نیویارک(آئی این پی)ناسا نے اکتوبر میں زمین کے خاتمے کی افواہیں مسترد کردین۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ناسا نے واضح کیا ہے کہ مستقبل قریب میں کسی بھی قسم کے خلائی اجسام سے زمین کو کوئی خطرہ نہیں۔اس سے پہلے انٹرنیٹ پر مختلف پوسٹس اور بلاگز میں مسلسل یہ افواہیں سامنے آرہی تھیں کہ نیبیرو… Continue 23reading پلانیٹ ایکس کا ٹکراؤ،اکتوبر میں زمین پر بڑی تباہی کی لرزہ خیزپیش گوئی،امریکی خلائی ادار ے ناسا کا ردعمل سامنے آگیا

سعودی عرب کا بحر الاحمر کے نام سے دنیا کے سب سے بڑے کس منصوبے کا اعلان کر دیا؟

datetime 1  اگست‬‮  2017

سعودی عرب کا بحر الاحمر کے نام سے دنیا کے سب سے بڑے کس منصوبے کا اعلان کر دیا؟

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب کے ولی عہد اور نائب وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے بحر الاحمر کے نام سے ملک کے بڑے اور بین الاقوامی نوعیت کے سیاحتی پروجیکٹ کا اعلان کردیا، اس منصوبے کا مقصد دنیا بھرکے سیاحوں کو سعودی عرب کے تفریحی، قدرتی،تاریخی، ثقافتی اور مذہبی مقامات کی سیر کے بھرپور… Continue 23reading سعودی عرب کا بحر الاحمر کے نام سے دنیا کے سب سے بڑے کس منصوبے کا اعلان کر دیا؟

1995 میں سعودی عرب نے حج پر امریکہ کو مطلوب کس اہم شخصیت کی حوالگی سے انکار کر دیا تھا؟

datetime 1  اگست‬‮  2017

1995 میں سعودی عرب نے حج پر امریکہ کو مطلوب کس اہم شخصیت کی حوالگی سے انکار کر دیا تھا؟

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب کے ایک معروف صحافی اور کالم نگار مشاری الذایدی نے انکشاف کیا ہے کہ 1995ء میں سعودی عرب نے امریکا کو مطلوب حزب اللہ کا ایک کمانڈر صرف اس لیے واشنگٹن کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا تھا کہ وہ اْس وقت حرمین کی زیارت کے لیے مملکت آیا… Continue 23reading 1995 میں سعودی عرب نے حج پر امریکہ کو مطلوب کس اہم شخصیت کی حوالگی سے انکار کر دیا تھا؟

پاکستان میں کسی بھی وزیر اعظم کے مدت پوری نہ کرنے کے پیچھے کون سا راز چھپا ہے؟

datetime 1  اگست‬‮  2017

پاکستان میں کسی بھی وزیر اعظم کے مدت پوری نہ کرنے کے پیچھے کون سا راز چھپا ہے؟

لندن (آئی این پی) معروف برطانوی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی وزیراعظم کا اپنی آئینی مدت پوری نہ کرسکنا کمزور جمہوریت پر ایک اور کاری ضرب ہے‘ پاکستان کو اس صورتحال پر غور کرنا ہوگا،نواز شریف جانے کے بعد کہا جارہا احتساب کا عمل شروع ہوچکا… Continue 23reading پاکستان میں کسی بھی وزیر اعظم کے مدت پوری نہ کرنے کے پیچھے کون سا راز چھپا ہے؟