سوچی سے نوبیل انعام واپس لے لینا چاہیے،برطانوی میڈیا
ینگون(این این آئی)میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے نوبیل انعام واپس لینے کے لیے بین الاقوامی سطح پر اٹھنے والی آوازیں زور پکڑتی جا رہی ہیں اور برطانیہ میں میڈیانے روہنگیا مسلمانوں پر بہیمانہ ریاستی مظالم پر آنگ سان سوچی کے موقف پر مضامین شائع کیے ہیں اور سوچی کے موقف کو انتہائی مایوس… Continue 23reading سوچی سے نوبیل انعام واپس لے لینا چاہیے،برطانوی میڈیا











































