اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب،طائف اور جازان میں انتہائی تشویشناک صورتحال،متعددافراد جاں بحق،ہنگامی حالت نافذ

datetime 27  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ،جس کے نتیجہ میں متعدد گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ چار افراد کو ڈوبنے سے بچالیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر طائف اور جازان میں سیلابی ریلا کئی گاڑیوں اورکئی افراد کو بہا لے گیا،

بڑی تعداد میں لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے جبکہ 4افراد کو دریا میں ڈوبنے سے بچالیا گیا ۔بارش سے بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔طائف میں بارش کے ساتھ موسلادھاربارش کیساتھ ژالہ باری بھی ہوئی،ترجمان محکمہ شہری دفاع نے عوام سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نہ جانے کی اپیل کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…