’’چین بھارت سرحدی تنازعہ ہندوستان کو مہنگا پڑ گیا ‘‘ بھارتی فوج نے اپنی حکومت سے کیا بڑا مطالبہ کر دیا ۔۔؟
نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی فوج نے دوکلم میں چین کے ساتھ جاری سرحدی تنازعہ کے دوران فوج کی تعیناتی پر اٹھنے والے اخراجات کی مد میں مرکزی حکومت سے ہنگامی بنیادوں پر 2 کھرب روپے اضافی مانگ لئے۔ بدھ کو معروف بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیکرتری سنجے مترا… Continue 23reading ’’چین بھارت سرحدی تنازعہ ہندوستان کو مہنگا پڑ گیا ‘‘ بھارتی فوج نے اپنی حکومت سے کیا بڑا مطالبہ کر دیا ۔۔؟







































