افغانستان میں حالات قابو سے باہر،ایک ہی دن میں حد ہی ہوگئی،جج قتل،ائیربیس پر حملہ،امریکی شہری اغواء
کابل(این این آئی) افغانستان میں بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں ایک جج کے علاوہ بگرام ایئربیس کے 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق شمالی صوبہ پروان کے ضلع بگرام میں نامعلوم افراد کے حملے میں امریکی فوجی ہوائی اڈے کے 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 2… Continue 23reading افغانستان میں حالات قابو سے باہر،ایک ہی دن میں حد ہی ہوگئی،جج قتل،ائیربیس پر حملہ،امریکی شہری اغواء