جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

’اگست ‘نے فیس بک بانی مارک زکر برگ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیا۔۔ہر طرف سے مبارکباد کے پیغامات

datetime 30  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی اہلیہ پیریسلا چین کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش، 28اگست کو پیدا ہونیوالی بیٹی کا نام اگست رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیس کے بانی مارک زکر برگ کی اہلیہ پیریسلا چین کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ بیٹی کی پیدائش پر مارک زکر برگ نے مداحوں کو ملنے والی اس خوشخبری

کی اطلاع دیتے ہوئے نوزائیدہ بیٹی کے نام خط بھی لکھا ہے۔ اپنی پوسٹ میں فیس بک بانی کا کہنا تھا کہ انہوں نے 28اگست کو پیدا ہونیوالی اپنی نوزائیدہ بیٹی کا نام اگست رکھ دیا ہے۔ اس سے قبل مارک زکر برگ کی اہلیہ کے ہاں 2دسمبر 2015کو پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی اور اس موقع پر فیس بک بانی نے 45ارب ڈالر کی خطر رقم عطیہ کی تھی۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…