بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کے ردعمل پر امریکہ پریشان، اہم ترین امریکی شخصیت کو ہنگامی احکامات جاری

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان پر بے بنیاد الزامات کے بعد پاکستان نے سخت ردعمل دیا، اسی ردعمل کے نتیجے میں امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان کے ہنگامی دورے پر آ رہی ہیں۔ وہ  پاکستان کی اعلیٰ سول اور فوجی قیادت سے حالیہ صورتحال پر بات چیت کریں گی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان کے حوالے سے بیان پر شدید ردعمل پر امریکی حکام پریشان ہو گئے ہیں، دو ہفتوں کے دوران امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز

پاکستان کے دوسرے دورے پر جلد اسلام آباد آئیں گی۔ نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دورے کی تصدیق کرتے ہوئے محکمہ خارجہ نے کہا کہ نائب وزیر خارجہ ایلس پاکستان کی اعلیٰ سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتوں میں جنوبی ایشیا بارے امریکی پالیسی بارے اعتماد میں لیں گی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دورے کو اہمیت کا حامل قرار دیا ہے، امریکی کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کا دو ہفتوں میں دوسرا دورہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…