جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

سرجری کے دوران پاکستانی نژاد ڈاکٹر کے شرمناک کام نے نرس کی دوڑیں لگوادیں!

datetime 26  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں ایسے ہی ایک پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے گزشتہ دنوں آپریشن تھیٹر میں مریض کی سرجری کرتے ہوئے پاس موجود نرس کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کر دی کہ یقین کرنا ہی مشکل ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 38سالہ فیصل خان نامی اس ڈاکٹر نے دوران آپریشن معاونت کرنے والی نرس کے ساتھ زبردستی بوس و کنار شروع کر دیا۔رپورٹ کے مطابق متاثرہ نرس نے عدالت میں بتایا ہے کہ ”فیصل خان نے

آپریشن کے دوران مجھے کہا کہ ’تم نے زیرجامہ پہن رکھا ہے؟’ پھر ہنسنے لگا اور کہا کہ ’تم پریشان مت ہو، میں ابھی خود ہی پتا چلا لیتا ہوں۔‘ یہ کہہ کر اس نے مجھے زبردستی پکڑ کر اپنے قریب کیا اور میرے جسم کو چھونا شروع کر دیا اور بوس و کنار کرنے لگا۔اس پر میں رونے لگی اور میرا جسم خوف سے کانپنے لگا۔ تب اس نے مجھے چھوڑ دیا اور میں آپریشن تھیٹر سے باہر بھاگ گئی۔“ڈاکٹر فیصل کے خلاف مقدمے کی کارروائی تاحال جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…