جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی مشترکہ افواج کی کاروائی ، 40 حوثی باغی ہلاک

datetime 29  جولائی  2017

سعودی مشترکہ افواج کی کاروائی ، 40 حوثی باغی ہلاک

جازان (آئی این پی ) سعودی عرب کی مشترکہ افواج نے مملکت کے صوبے جازان کے مقابل علاقے میں کم از کم 40 حوثی باغیوں کو ہلاک کر دیا، کارروائی میں فوج کو سعودی اپاچی ہیلی کاپٹروں کی معاونت بھی حاصل تھی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی مشترکہ افواج کی جازان کے مقابل علاقے… Continue 23reading سعودی مشترکہ افواج کی کاروائی ، 40 حوثی باغی ہلاک

پاکستان کے بغیر افغانستان کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا،خطے میں پاکستان کا کردار بہت اہم ہے،یورپی یونین کا اعتراف

datetime 29  جولائی  2017

پاکستان کے بغیر افغانستان کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا،خطے میں پاکستان کا کردار بہت اہم ہے،یورپی یونین کا اعتراف

واشنگٹن (آئی این پی )یورپی یونین نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ خطے میں پاکستان کا کردار بہت اہم ہے، جب تک افغانستان کے معاملے پر پاکستان تعاون کرنے والا ساتھی نہیں بنتا ہمارے لئے مشکل ہوگا کہ ہم من چاہے نتائج حاصل کر سکیں۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے یورپی یونین… Continue 23reading پاکستان کے بغیر افغانستان کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا،خطے میں پاکستان کا کردار بہت اہم ہے،یورپی یونین کا اعتراف

فوجی اسکینڈل ، جاپانی وزیر دفاع نے غلطی قبول کرتے ہوئےاستعفیٰ دیدیا

datetime 29  جولائی  2017

فوجی اسکینڈل ، جاپانی وزیر دفاع نے غلطی قبول کرتے ہوئےاستعفیٰ دیدیا

ٹوکیو(آئی این پی ) جاپانی وزیر دفاع تومومی انادا نے جنوبی سوڈان میں اپنی فوج کے ایک اسکینڈل کی خبروں پر استعفیٰ دے دیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیر دفاع تومومی انادا نے جنوبی سوڈان میں اپنی فوج کے ایک اسکینڈل کی خبروں پر استعفی دے دیا ہے ۔انادا نے امن مشن… Continue 23reading فوجی اسکینڈل ، جاپانی وزیر دفاع نے غلطی قبول کرتے ہوئےاستعفیٰ دیدیا

ٹرمپ نے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ جان کیلی کو اپنا نیا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا

datetime 29  جولائی  2017

ٹرمپ نے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ جان کیلی کو اپنا نیا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ جان کیلی کو اپنا نیا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ جان کیلی کو اپنا نیا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا ہے ۔انہوں نے اپنے… Continue 23reading ٹرمپ نے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ جان کیلی کو اپنا نیا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا

اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا

datetime 29  جولائی  2017

اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی )اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک بار پھر فلسطینیوں کو مسجد اقصی جانے سے روک دیا گیا ہے جگہ جگہ رکاوٹوں کے باوجود 10 ہزار افراد نے بیت اللحم… Continue 23reading اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا

شمالی کوریائی کا میزائل تجربہ، جنوبی کوریا  نے  میزائل شکن نظام کی تنصیب  کا عمل تیز کردیا

datetime 29  جولائی  2017

شمالی کوریائی کا میزائل تجربہ، جنوبی کوریا  نے  میزائل شکن نظام کی تنصیب  کا عمل تیز کردیا

سیول(آئی این پی )شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور میزائل تجربے کے بعد جنوبی کوریا نے اپنے ہاں امریکی میزائل شکن نظام کی تنصیب کا عمل تیز کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  امریکی فوج اپنے اسٹریٹیجک اثاثے بھی جنوبی کوریا پہنچا دے گی۔… Continue 23reading شمالی کوریائی کا میزائل تجربہ، جنوبی کوریا  نے  میزائل شکن نظام کی تنصیب  کا عمل تیز کردیا

تعلقات میں بہتری کے لئے پاکستان کا رویہ مثبت نہیں، بھارت 

datetime 29  جولائی  2017

تعلقات میں بہتری کے لئے پاکستان کا رویہ مثبت نہیں، بھارت 

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر میں حالات کو بہتر بنانے کے لئے بات چیت شروع کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے ۔ پاکستان ایک بہتر ہمسایہ ملک کے طور پر سامنے نہیں آ رہا ۔ بھارتی… Continue 23reading تعلقات میں بہتری کے لئے پاکستان کا رویہ مثبت نہیں، بھارت 

شمالی کوریا نے عالمی پابندیاں ، سیاسی دباؤ کو ایک بار پھر رد کردیا

datetime 29  جولائی  2017

شمالی کوریا نے عالمی پابندیاں ، سیاسی دباؤ کو ایک بار پھر رد کردیا

پیانگ یانک(آن لائن) شمالی کوریا نے عالمی پابندیاں ، سیاسی دباؤ کو ایک بار پھر رد کردیا ، ایک اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔امریکی وزارت دفاع اور جنوبی کوریا کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے بین البراعظمی میزائل کا دوسرا تجربہ کیا گیا ہے،… Continue 23reading شمالی کوریا نے عالمی پابندیاں ، سیاسی دباؤ کو ایک بار پھر رد کردیا

مکہ مکرمہ پر میزائل چلا دیا گیا سعودی عرب کا ہنگامی اقدام

datetime 29  جولائی  2017

مکہ مکرمہ پر میزائل چلا دیا گیا سعودی عرب کا ہنگامی اقدام

ریاض(این این آئی)سعودی اتحاد نے کہاہے کہ یمن سے حوثی شیعہ باغیوں نے مکے کی جانب بیلسٹک میزائل داغا، جسے فضا ہی میں تباہ کر دیا گیا۔ ادھرحوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان میزائل حملوں کا ہدف سعودی فوجی اڈہ تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی قیادت میں عرب اتحاد کی جانب سے کہا گیا کہ… Continue 23reading مکہ مکرمہ پر میزائل چلا دیا گیا سعودی عرب کا ہنگامی اقدام