بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے حوالے سے چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، یو اے ای حکومت کی

سے 31 اگست سے 4 ستمبر تک تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں اور نجی اداروں میں عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے یکم ستمبر کو عید ہونا قرار پائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…