قصہ ختم ۔۔۔ داعش کا سربراہ ابو بکر البغدادی فضائی حملے میں ہلاک ۔۔ تفصیلات لنک میں
دمشق(آئی این پی)شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ ( داعش) کے سربراہ ابوبکرالبغدادی کی موت کی ایک مرتبہ پھر خبرآگئی تاہم اس کی آزادذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی، شام کے سرکاری ٹی وی چینل نے دعوی کیا ہے کہ ابوبکر البغدادی ایک فضائی حملے میں ماراگیا، داعش کا گڑھ سمجھے جانیوالے الرقہ کے علاقے میں ہفتے… Continue 23reading قصہ ختم ۔۔۔ داعش کا سربراہ ابو بکر البغدادی فضائی حملے میں ہلاک ۔۔ تفصیلات لنک میں