منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف پاکستان اور ایران کی مسلح افواج نے بڑا فیصلہ کرلیا،ایرانی میڈیا کا انکشاف

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تہران پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کے سربراہان نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے بحران کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔اتوار کو ایران کی خبررساں ایجنسی فارس نیوز کے مطابق ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین باقری اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کےبحران کے

خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔دونوں ممالک کے مسلح افواج کے سربراہان نے میانمار کے بے گھر ہونے والے افراد کی امداد کیلئے اقدامات پر زور دیتے ہوئے مسلم دنیا سے کہا کہ وہ نامناسب اور غیر انسانی صورتحال کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کو بڑھائے ۔دونوں نے میانمار کے مسلمانوں کیلئے اسلامی ممالک کی جانب سے تمام فوجی اور شہری تنظیموں کی مدد سے امدادی اور انسانی امداد کو استعمال کرنے کے امکان پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…