یورپی یونین سے علیحدگی ،برطانیہ کا فیصلہ بدلنے کی افواہیں،جرمنی نے اہم اعلان کردیا
میکسیکو سٹی(آئی این پی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں برطانیہ حالیہ انتخابی نتائج کے باوجود بریگزٹ کے اپنے منصوبے پر قائم رہے گا،میرکل نے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ یہ مذاکرات جلد از جلد شروع کر دیے جائیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کے دورے کے دوران… Continue 23reading یورپی یونین سے علیحدگی ،برطانیہ کا فیصلہ بدلنے کی افواہیں،جرمنی نے اہم اعلان کردیا