چین کی فوجی طاقت کے سامنے بھارت کی کیا حیثیت ہے؟غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات
لندن(آئی این پی )مستقبل میں بھارت کے لئے بین الاقوامی چیلنجز میں سے سب سے بڑا چیلنج چین کے عروج اور بڑھتی ہوئی فوجی طاقت سے نمٹنا ہے ، بھارت کی فوجی صلاحیت بمقابلہ چین کافی کم ہے ، بھارت کو چینی معیشت کے سائز میں متفاوت کو بھی ذہن میں رکھنا ہوگا،پانچ سالوں میں… Continue 23reading چین کی فوجی طاقت کے سامنے بھارت کی کیا حیثیت ہے؟غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات