منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

اہم ملک کافوجی طیارہ لاپتہ، آرمی چیف سمیت 116 افراد سوارتھے ،ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 7  جون‬‮  2017

اہم ملک کافوجی طیارہ لاپتہ، آرمی چیف سمیت 116 افراد سوارتھے ،ہلاکتوں کا خدشہ

ینگون(آئی این پی ) میانمار کا فوجی طیارہ ملک کے شمالی شہر یانگون اور مییک میں دوران پرواز لاپتہ ہوگیا ،طیارے میں ملک کے آرمی چیف سمیت 116افراد سوار تھے ،ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میانمار کا فوجی طیارہ شمالی شہر یانگون اور مییک میں دوران پرواز لاپتہ ہوگیاجس… Continue 23reading اہم ملک کافوجی طیارہ لاپتہ، آرمی چیف سمیت 116 افراد سوارتھے ،ہلاکتوں کا خدشہ

پاکستان میں چینی فوجی اڈوں سے متعلق امریکہ کا حیرت انگیزدعویٰ،چین کا شدیدردعمل

datetime 7  جون‬‮  2017

پاکستان میں چینی فوجی اڈوں سے متعلق امریکہ کا حیرت انگیزدعویٰ،چین کا شدیدردعمل

بیجنگ (آئی این پی) چین نے پاکستان میں فوجی اڈا قائم کرنے کی امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس کی سخت مزمت کی ہے اور کہا ہے کہ امریکہ سرد جنگ کا خیال ترک کرے ،چین پاکستان دوستانہ تعاون کسی تیسرے فریق کا نشانہ نہیں بننے والا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق امریکہ نے… Continue 23reading پاکستان میں چینی فوجی اڈوں سے متعلق امریکہ کا حیرت انگیزدعویٰ،چین کا شدیدردعمل

روسی ہیکرز نے ایک جھوٹی خبر شائع کی جس کے نتیجے میں سعودی عرب اور اس کے دیگر اتحادیوں کے قطر کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے، ایف بی آئی

datetime 7  جون‬‮  2017

روسی ہیکرز نے ایک جھوٹی خبر شائع کی جس کے نتیجے میں سعودی عرب اور اس کے دیگر اتحادیوں کے قطر کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے، ایف بی آئی

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی خفیہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ روسی ہیکرز نے ایک جھوٹی خبر شائع کی جس کے نتیجے میں سعودی عرب اور اس کے دیگر اتحادیوں کے قطر کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کے ساتھ ساتھ خطے میں سفارتی بحران نے جنم لیا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن… Continue 23reading روسی ہیکرز نے ایک جھوٹی خبر شائع کی جس کے نتیجے میں سعودی عرب اور اس کے دیگر اتحادیوں کے قطر کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے، ایف بی آئی

قطرکے گردگھیرامزید تنگ،عمان اورموریطانیہ نے بھی خداحافظ کہہ دیا

datetime 7  جون‬‮  2017

قطرکے گردگھیرامزید تنگ،عمان اورموریطانیہ نے بھی خداحافظ کہہ دیا

عمان (این این آئی )سعودی عرب سمیت5اسلامی ممالک کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے اردن اورموریتانیہ نے بھی قطر کیساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے الجزیرہ ٹی وی کیلئے ٹی وی لائسنس منسوخ کردیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عمان کے حکومتی ترجمان محمد المومنی نے کہاکہ عمان نے یہ فیصلہ قطر اور… Continue 23reading قطرکے گردگھیرامزید تنگ،عمان اورموریطانیہ نے بھی خداحافظ کہہ دیا

بائیکاٹ کے بعد قطر نے کتنے سال کیلئے خوراک کا ذخیرہ جمع کر لیا؟حیران کن رپورٹ

datetime 7  جون‬‮  2017

بائیکاٹ کے بعد قطر نے کتنے سال کیلئے خوراک کا ذخیرہ جمع کر لیا؟حیران کن رپورٹ

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آٹھ ہمسایہ ممالک نے بروز پیر قطر کے ساتھ بارڈ سیل کردیا ہے جس کے بعد قطر کی عوام خوراک کے حوالے سے شدید پریشان ہے ۔ دوحہ نیوز کی تفصیلات کے مطابق قطر چیمبر آف کامرس کے سینئر رکن شیخ خلیفہ بن جاسم محمد الثانی کا کہنا ہے کہ قطر کے پاس… Continue 23reading بائیکاٹ کے بعد قطر نے کتنے سال کیلئے خوراک کا ذخیرہ جمع کر لیا؟حیران کن رپورٹ

’’مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید بگڑ گئی‘‘ ایرانی فوج اہم عرب ملک پہنچ گئی۔۔سعودی عرب کی جانب سے وارننگ جاری

datetime 7  جون‬‮  2017

’’مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید بگڑ گئی‘‘ ایرانی فوج اہم عرب ملک پہنچ گئی۔۔سعودی عرب کی جانب سے وارننگ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کے اہلکار امیر قطر کے محل کے اندر ان کی حفاظت پر مامور، سعودی عرب نے قطر کو وارننگ جاری کر دی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی ایک رپورٹ میں مصری ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی فورس امیرِ قطر کے محل کے اندر… Continue 23reading ’’مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید بگڑ گئی‘‘ ایرانی فوج اہم عرب ملک پہنچ گئی۔۔سعودی عرب کی جانب سے وارننگ جاری

’’سارے عرب ممالک قطر کے خلاف یکجا ‘‘

datetime 7  جون‬‮  2017

’’سارے عرب ممالک قطر کے خلاف یکجا ‘‘

انقرہ (آئی این پی )ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ قطر کو تنہا چھوڑنا خطے کے ممالک کے لیے بار آور ثابت نہیں ہو گا،خلیجی تعاون کونسل کے ارکان کا باہمی مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کرنا ایک بہترین راستہ ہو گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدرو… Continue 23reading ’’سارے عرب ممالک قطر کے خلاف یکجا ‘‘

ایرانی پاسداران انقلاب امیرِ قطر کے محل میں شیخ تمیم کی حفاظت پرمامور

datetime 7  جون‬‮  2017

ایرانی پاسداران انقلاب امیرِ قطر کے محل میں شیخ تمیم کی حفاظت پرمامور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مصری ذرائع نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی فورس امیرِ قطر کے محل کے اندر اُن کی حفاظت کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق پاسداران انقلاب کی یہ فورس تربیت کے نام پر قطر پہنچی ہے اور شاہی محل کے اندر موجود ایرانی عناصر قطر کی فوجی وردیوں میں… Continue 23reading ایرانی پاسداران انقلاب امیرِ قطر کے محل میں شیخ تمیم کی حفاظت پرمامور

بھارت : کسانوں کے احتجاج پر پولیس کی فائرنگ ،6ہلاک ،8زخمی

datetime 7  جون‬‮  2017

بھارت : کسانوں کے احتجاج پر پولیس کی فائرنگ ،6ہلاک ،8زخمی

مدھیہ پردیش (آن لائن)بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں کسانوں کے احتجاج کے دوران فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 6 کسان ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، جس کے بعد حکومت کسانوں کے مطالبات پر مذاکرات کیلئے تیار ہوگئی۔اس کے علاوہ مہاشڑا میں بھی گذشتہ کئی روز سے کسانوں کی جانب سے قرضوں کو ختم… Continue 23reading بھارت : کسانوں کے احتجاج پر پولیس کی فائرنگ ،6ہلاک ،8زخمی